ایک چھوٹا سا سوال محترم حکومت سے کہ لوگ سولر پینلز اپنے پیسوں سے خریدیں ۔۔۔۔سارا خرچہ وہ کریں اپنی زمینوں پر اپنی چھتوں پر لگائیں ۔۔۔سورج روشنی بھی اللہ کے حکم سے فری دیتا ہے
تو پھر لائسنس حکومت کیوں دے گی ؟؟
پتہ چلے کل سانس لینے کے لیے بھی لائسنس لینا پڑے 🙄
پاکستان میں آج رات 12 بجے سے
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 137 روپے اضافے سے 458 روپے 40 پیسے کا ہو جائے گا۔
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 184 روپے اضافے کے ساتھ 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہو جائے گا...
#Pakistan#petrol
زندگی میں شاید سب کچھ برداشت کیاجاسکتاہے، لیکن غربت کا بوجھ ایک ایسی حقیقت ہے جو انسان کی خودداری اور عزتِ نفس کوکچل دیتی ہے،
جب آپ کے پاس وسائل نہ ہوں تو دنیا کا رویہ یکسر بدل جاتا ہے، کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ جیسے آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں بچتا،آپ کی بات کاوزن کم ہو جاتا ہے