ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کی کمی ، نئی قیمت 241 روپے 43 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق جولائی کے لیے ہوگا۔
اب دیکھنا یہ ہے کے اس کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لئے سرکار کیا اقدامات کرتی ہے ؟
یا یہ کمی صرف اعلان ہی ثابت ہوگا ۔
#GAS#LPG
*بہاول پور میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ سے 77 فیصد زائد وصولی*
بہاول پور میں ایل پی جی (LPG) کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں،جہاں سرکاری نرخ *310 روپے فی کلوگرام*مقرر ہونےکے باوجود صارفین سے *520 سے 550 روپے فی کلوگرام* تک وصول کیے جا رہے ہیں۔
#MaryamKaPunjab
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا،
پیٹرول اور ڈیزل مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں۔
فی لیٹر پیٹرول پر 198 روپے اور ڈیزل پر 113 روپے سے زائد کے ٹیکسز وصول کئے جارہے ہیں.
#TodayNews#Pakistan#PetrolPrice#PetroleumPrices#PetrolPriceHike
@Amina_Nur_005 طارق بن زیاد (فاتحِ اندلس) کی زندگی اور ان کا کارناموں کا مطالعہ کر لیں بس
جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ہتھیار نہیں
بلکہ حوصلہ، جرات، پختہ ارادہ اور اللہ پر توکل بنیادی شرائط ہیں
*پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔*
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ حکومت کی واردات ہے، کیوں کہ ابھی تو پاکستان میں عالمی منڈی کی قیمتوں کے اضافے والا تیل پہنچا نہیں تو پھر کیوں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے اضافہ کیا گیا ؟؟؟
ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر نئے سٹاک کی خریداری کیلئے قیمت ایڈجسٹ کرنا ضروری تھا تو کچھ دن یا چند ہفتے انتظار کیوں نہیں کیا گیا؟
کچھ حلقوں کا خیال ہے کہ شاید خطے کی کشیدگی اور ایران سے متعلق صورتحال کو جواز بنا کر جلد بازی میں قیمتیں بڑھا دی گئیں۔
#PetrolDieselPrice
آبنائے ہرمز کی صورتحال اور تیل کی قیمتوں میں اضافے پر سوالات
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ حکومت خود یہ بیان دے چکی ہے کہ ملک میں کم از کم ایک ماہ کا تیل کا ذخیرہ موجود ہے، جو بظاہر پرانی قیمتوں پر خریدا گیا تھا۔
#PetrolDieselPrice
آبنائے ہرمز کیا بند ہوئی حکومت نے عوام راستہ ہی بند کر دیا پٹرول ڈیزل کی قیمت میں پچپن پچپن روپے فی کیٹر اضافہ کر دیا دنیا بھر میں اثرات آ رہے ہیں لیکن عام آدمی کیاکرے گا ہر چیز میں اب ہوش ربا اضافہ ہو گا وزیراعظم صاحب یہ ہنگامی صورتحال ہے اب وقت ہے آئیا جم ایف سے بات کفنے کا اور پٹرولیم پر عائد لیوی ٹیکس کم کیجئے قیمت بڑھانے سے بات نہیں بنے گی
ابھی تک پاکستان اس جنگ کے اثرات سے بچا ہوا تھا
ایران بھی ہماری تعریف کر رہا تھا
سعودی عرب کے پاس بھی تحسین کے لفظ تھے
امریکہ بھی پاکستان کی شان میں زمین آسمان کی قلابے ملا رہا تھا
اس جنگ کی پہلی ضرب پٹرول کی قیمت کی صورت میں آج پاکستانیوں پر لگی ہے
دیکھنا یہ کہ کیا حکومت غربت سے پسے پاکستانیوں کو یہ انٹرنیشل کرائسس سمجھا پاتی ہے یا نہیں
کیونکہ بڑھتی مہنگائی سے پہلے ہی انکی زندگیاں اجیرن ہو چکی ہیں
عام پاکستانئ کے پاس اب بے بسی اور بے چارگی کے سوا کچھ نہیں رہا
Iran’s missile strike has destroyed America’s largest military base, Al Udeid Air Base.
Qatar Ministry of Defense has stated that Iran targeted the United States’ largest military base in the region, Al Udeid Air Base, in a ballistic missile attack.
#IranIsraelWar#IranConflict
President Trump was asked if he’d intervene in the Pakistan- Afghanistan conflict. Here’s what he said:
“I would — but I get along very well with Pakistan. Very well. We have a great prime minister. Pakistan is doing terrifically well.”
#PakistanAfghanistanWar#DonaldTrump
یہ صرف ظلم نہیں،درندگی ہے!
سانحہ داتا دربار میں جاں بحق ہونے والی سعدیہ کے شوہر کے انکشافات دل دہلا دینے والے ہیں۔
تشدد،کردار کشی،اور وہ بھی ایک غمزدہ شوہر پر
ایس پی اور ایس ایچ او جیسے عہدوں پر بیٹھے افراد کا یہ طرزِ عمل پوری پولیسنگ پر نہ صرف سوالیہ نشان ہے بلکہ کالا دھبہ ہے۔
پولیس نےمجھ پر تشدد کیا اور کہا کہ مانو کہ تم نے اپنی بیوی کاقتل کیا ہے۔ بھاٹی چوک واقعے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کا موقف
مقدمے کے مدعی سے سادہ کاغذ پر انگوٹھے لگوانےکا بھی الزام۔پنجاب پولیس کے منفی کردارپرسوالات اٹھ گئے۔تفصیلات دیکھیے