سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا حلقہ جی بی اے 9 سکردو 3 کے عوام کے نام پیغام
سکردو 3 کے غیور عوام 7 جون صرف ایک الیکشن نہیں بلکہ حق اور باطل کے درمیان فیصلہ ہے۔ آج وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے ووٹ کی طاقت سے ظلم، ناانصافی اور مسلط کردہ نظام کو مسترد کریں۔ عمران خان کی جدوجہد عوام کی آزادی، خودداری اور حقیقی انصاف کی جنگ ہے۔
سکردو ہمیشہ بہادری، غیرت اور حق کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ آئیں، متحد ہو کر اپنے مستقبل، اپنے بچوں اور اپنے خطے کے روشن کل کے لیے عمران خان کے نظریے کا ساتھ دیں اور 7 جون کو تاریخی فیصلہ کریں۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔
حکومت بدمعاشی سے پیرا فورس، پولیس اور محکمہ فوڈ کاشتکاروں کے گھروں پر چھاپے مار کر گندم اکٹھی کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے 11 کمپنیوں کے ذریعے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنی تھی، لیکن ناکام پالیسی کی وجہ سے ٹارگٹ کم کر کے 10 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا۔ اس کے باوجود آج تک کمپنیاں صرف 1 لاکھ 10 ہزار ٹن خرید سکی ہیں۔
محمد اعجاز شفیع، جنرل سیکرٹری کسان ونگ پنجاب کی پریس کانفرنس
@PtiKissan_wing
Imran Khan must be shifted to Shifa International Hospital with the presence of his personal doctors and family.
The arbitrary jail time and solitary confinement must end to avoid irreversible health impacts.
#ReleaseKhanSaveHisHealth
گلگت بلتستان میں اگر کسی نے جرنیلوں کی مداخلت کے خلاف ووٹ ڈالنا ہے تو وہ مندرجہ ذیل انتخابی نشانات ڈھونڈ کر ووٹ ڈال سکتے ہیں
عمران ریاض نے تمام حلقوں کے انتخابی نشانات کی لسٹ جاری کی ہے
تحریک تحفظ آئین پاکستان، کی کال پر آج الامین ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی.
کیپٹن ریٹائرڈ عمر امین خان گنڈاپور کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں عمران خان بشریٰ بی بی اور دیگر اسیران کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی اور گیس کے بحران کے خلاف بھرپور آواز بلند کی گئی.
میں اج بھی عمران خان اور پی ٹی ائی کے ساتھ کھڑا ہوں ، جب بھی خان بلائے گا اور کہے گا مجھے اپ کی ضرورت ہے ، تو پھر پورا پاکستان اور تمام ورکر دیکھ لیں گے ، شیر افضل خان مروت