*۔۔۔۔۔۔۔۔کمال یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا *کمال یہ ہے۔*
ہوا کی زد پہ دیا جلانا ، جلا کے رکھنا *کمال یہ ہے۔*
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے۔
سو ایسے ویسوں سے بھی... https://t.co/xFPcXLJWFf
میرے چاند میری اک بات سنو
میرا تم بن دل ویران سنو
ہر صبح کی رونق تم سے ہے
میری رات کے روشن چاند سنو
تیرا سب سے انداذ الگ
تیرے ہنسنے سے ہو شام دھنک
تیرے بن ہر صبح سنسان سنو
میرے چاند میری اک بات سنو
اک وعدہ کر لو... https://t.co/iFydg6kOp1