سرائیکی کا محاورہ ہے
"کنجراں نوں کنجر شام تو پہلے لبھ لیندے نے"
اپ دونوں بہن بھائی بلا کے قلم فروش ہیں، منافقت دونوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔اسی لیے ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔
خان صاحب کے جیل میں ہوتے ہوئے اگر دوبارہ سے انتخابات ہوتے ہیں تو یہ بات یاد رکھنا اس بار لوگوں نے خان صاحب کے نام پر ووٹ نہیں دیں گے۔۔۔۔
اب کوئی بھی پی ٹی آئی کو تب تک ووٹ نہیں دے گا جب تک خان صاحب کو رہا نہیں کیا جائے گا۔۔۔۔
خان صاحب کی رہائی تک، تمام تر الیکشن کا بائیکاٹ ہے۔۔۔۔
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے
اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا
محمود خان اچکزئی
کٹر عظمیٰ خان کی اسپتال میں عمران خان سے ملاقات ہوئی، تو سابق وزیر اعظم نے شدید خدشات کا اظہار کیا کہ فوجی قیادت — بالخصوص آرمی چیف عاصم منیر — انہیں مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی طرح جیل میں آہستہ آہستہ ختم کرنا چاہتی ہے۔
عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
@Kasim_Khan_1999@MarioNawfal
#ReleaseImranKhan
قطر سے LNG اور LPG تقریبا بند ہے کیونکہ آبنائے ہرمز بند ہے۔
سیانوں نے ایسے میں ایران کا بارڈر بند کر دیا۔ پھر پتہ چلا LPG اب ایران سے بھی بند ہوگئی ہے۔ قطر سے بھی نہيں خرید سکتے۔
بارڈر کھول دیا۔ ایران نے LPG بند کر دی۔
اسے ’کامیڈی آف ایررز‘ (غلطیوں کا مزاحیہ ڈرامہ) کہا جاتا ہے۔
تم پورا ملک بھی گرفتار کروا لو
لیکن حقیقت یہی ہے
آپکی 78 سالہ بدمعاشی اور بادشاہی آخری سانسیں لے رہی ہے
انشاء اللہ تمہارا عروج اب ختم ہوگا
انصاف کا بول بالا ہوگا
انسانیت کا بول بالا ہوگا
ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔
بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے
یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔
پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
یہ عمران خان کو قتل کرنے جا رہے ہیں۔ ہم اس وقت عمران خان کو ان کی جانب سے قتل کرنے کی کوششوں کو کم سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جب اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا امکان تھا، تب ہمارے پاس اطلاعات تھیں کہ یہ اس احتجاج کو عمران خان کو قتل کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔ بالکل واضح ہے کہ عاصم منیر اب عمران خان کو مردہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ قاسم خان
#pakistan @Kasim_Khan_1999
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
دنیا کی کوئی طاقت اب عوام کے دلوں میں پاک فوج کے لیے نرم گوشہ پیدا نہیں کر سکتی۔ پاک فوج تاقیامت نفرت کی علامت ہی رہے گی۔
ماشا اللہ یہ وہ کامیابیاں ہیں جو پاک فوج نے خیبر سے کراچی تک سمیٹی ہیں۔
میر جعفر نے امریکہ کے حکم پہ ایل پی جی کے سینکڑوں ٹرک بارڈر پہ روکے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے گیس کی قیمتیں آسمان پہ پہنچ رہی ہیں یہ شخص پاکستان کاستیاناس کر رہا ہے اور اسکے پاس کوئی ایگزٹ پلان نہیں کیونکہ یہ آیا نہیں لایا گیا ہے
تیریاں ریساں کون کرے
علی وزیر کے سامنے امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ پشتون قوم پرستوں کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے قومی دھارے میں لایا جائے۔ ثمر بلور کے ضمنی الیکشن میں امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ اسکا شوہر دہشتگردی کا شکار ہوا ہے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے 400 لاپتہ بلوچ افراد بازیاب کروائے۔ گلالئی اسماعیل کے والد کو باہر جانے کے لیے مدد دی گلالئی کا شکریے والا ٹویٹ آج بھی بطور ثبوت موجود ہے۔
ہر جماعت نے عمران خان کے خلاف بار بار لانگ مارچ نکالے، کسی لانگ مارچ پر کریک ڈاون نہیں ہوا کہیں تشدد نہیں ہوا ، کبھی ورکرز کے گھر نہیں توڑے۔ نواز شریف نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تو ترس آگیا اور نواز شریف فیصل واڈا کے کتے کے خون کا سیمپل دے کر باہر چلا گیا۔ مطیع اللہ جان کو فوج نے اٹھایا تو فوری بازیاب کروایا۔
غلطیاں کمیاں کمزوریاں کوتاہیاں بھی رہیں لیکن ایسی مثالیں آپ کو پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں کہیں نہیں ملیں گی۔ المیہ یہ رہا کہ شاید ہی ان میں سے کوئی ایسا ہو جس نے بعد میں عمران خان کو ڈسا نہ ہو۔
اپوزیشن کی سنیں۔ اخے خان کے لئے لانگ مارچ فلاپ کر دیا۔ اخے کوئی نہیں نکلا۔ اخے خان کی سپورٹ ختم ہو گئی۔ اخے کے پی میں پی ٹی آئی ختم ہو گئی۔
بھائی لانگ مارچ کبھی پراپر پلان ہی نہیں ہوا تھا۔ نہ گنڈاپور نے۔ نہ بعد والے دوستوں نے۔ سب ورکر کو مطمئن کرنے کا منجھن تھا۔ ہاں ایک بار صرف ایک بشری بی بی اور خان کی کوورڈینیشن میں ڈی چوک پہنچا۔ اس میں بھی روڑے اٹکائے گئے۔ میں اس سب کا گواہ ہوں۔ ورنہ اگر پلان کیا ہوتا تو مینا خان شاہد خٹک شفیع جان ایک منٹ دو منٹ چار منٹ تو لانگ مارچ چلاتے۔ چلیں نہ چلاتے ورکر کو تو کہتے کہ لانگ مارچ جاری رکھو۔ یہ کوئی جادو تھوڑی تھا کہ سب خائب ہو گیا۔ میں یہ ماننے کو تیار نہیں ہوں کہ KP کا ورکر بزدل ہے یا خان کے ساتھ نہیں ہے۔ بد قسنتی سے ہماری تیاری ہی نہیں تھی۔
بار بار کہہ رہا ہوں مینا خان شاہد خٹک شفیع جان میرے اس سوال کا جواب دیں کہ 8 فروری 2024 سے آج تک خان کے کہنے پر KP حکومت نے کونسا کام روکا یا کیا۔ کون سا ایک کام جس سے خان نے منع کیا اور ہم منع ہوئے۔
ورکر آج بھی خان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ جس دن ورکر کو درست طریقے سے آزمایا وہ کھڑا ہو گا۔ ورکر کی خواہ مخواہ توہین مت کریں۔