کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ترجمان ایم کیو ایم
اجلاس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفٰی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، ڈپٹی کنوینر انیس قائمخانی،خواجہ اظہارالحسن و اراکین رابطہ کمیٹی کی شرکت، ترجمان ایم کیو ایم
اجلاس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور پاکستان مسلم لیگ ن سے ہونے والے مذاکرات پر غور و خوض کیا گیا، ترجمان ایم کیو ایم
وفاق و صوبہ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اراکین رابطہ کمیٹی نے مختلف تجاویز دیں، ترجمان ایم کیو ایم
ملک میں جمہوریت کے استحکام اور بنیادی جمہوریت کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق، ترجمان ایم کیو ایم۔
@2mushadi
#MQMPakistan
#PatangAgaeHai
@sabheenghoury
یہ حق پرستوں کا قافلہ جو آ ج چل رہا ہے کچھ عرصے پہلے کچھ لوگ بول رہے تھے ایم کیو ایم فنا ہو گئ اور ان کی سیاست ہمیشہ کےلئے ختم ہو گئ لیکن آ ج کا جلسہ یہ ثابت کر رہا ہے کہ ایم کیو ختم نہیں ہوئی بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط اور مستحکم ہو گئ ہے، رکن رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی
@2mushadi #HyderabadKaFaislaMQMP
ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان انیس احمد قائم خانی، اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی بھائی اور ایڈوکیٹ دلاور قریشی بھائی جلسہ گاہ قلعہ گراوُنڈ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے گفتگو کررہے ہیں۔۔!!
اس موقع پر اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی حیدرآباد و ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے اراکین موجود ہیں۔
#MQMPakistan
کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی و اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی بھائی، دلاور قریشی بھائی، وسیم حسین بھائی نے ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی بھائی و اراکین کمیٹی کے ہمراہ میو اتحاد ہاؤس لطیف آباد میں آل پاکستان میو اتحاد کی جانب سے دئیے گئے عشائیہ میں شرکت کی، اس موقع پر کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی نے شرکاء سے گفتگو کی، آل پاکستان میو اتحاد کے صدر کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواران کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور پاکستان کے امن و سلامتی اور استحکام کے لیئے خصوصی دعا کی گئی۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد
@2mushadi
#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے مقامی بینکیوٹ میں حیدرآباد شہر کے معززین کو دیے گئے ظہرانہ مین کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی و اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی بھائی، دلاور قریشی بھائی، وسیم حسین بھائی نے ڈاکٹر عرفان گل مگسی بھائی کے ہمراہ شرکت کی،
پروگرام میں شہر حیدرآباد کے نامور سماجی، فلاحی انجمنوں کے رہنماؤں،دانشور،ادیب، شعراء،پروفیسرز، ڈاکٹرز، انجینئرز ، وکلاء ،بزنس کمیونٹی،تجریہ نگار ،کالم نویس، صحافی برادری ، کھلاڑی اور مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔
@2mushadi
#MQMPakistan
28 جنوری 2024 بروز اتوار
کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی بھائی، دلاور قریشی بھائی، سید وسیم حسین بھائی کے ہمراہ سابق وزیر ڈاکٹر عرفان گل مگسی بھائی کے گھر آمد اس موقع پر سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج سلیم زراق بھائی، جوائنٹ انچارج محمد علی شاہ بھائی، حیدرآباد ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی بھائی و اراکین کمیٹی اور علاقے کے معزز مہمان موجود تھے۔
@2mushadi
#MQMPakistan
اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی بھائی اور دلاور قریشی بھائی نے STC انچارج سلیم رزاق بھائی و اراکین کمیٹی کے ہمراہ جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج راشد خان بھائی کی بیٹی کی شادی می شرکت کی،
اس موقع پر ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی بھائی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، مختلف ٹاؤن کے ذمیدارن و دیگر بھی موجود۔
@2mushadi
#MQMPakistan
کنوینیر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی، ڈپٹی کنوینیر عبدالوسیم بھائی، اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی بھائی، ظفر کمالی بھائی، دلاور قریشی بھائی، وسیم حسین بھائی اور انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق بھائی و اراکین کمیٹی نے ڈسٹرکٹ ممبر جاوید جبار بھائی سے انکے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا کروائی، اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
@2mushadi
#MQMPakistan
آج مورخہ 23 دسمبر 2023 کو رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان سید سہیل مشہدی بھائی نے جنرل الیکشنز 2024 کے لئیے پی ایس 63 لطیف آباد اور این اے 219 لطیف آباد کے ریٹرننگ آفیسرز کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
@2mushadi
#MQMPakistan
رکن رابطہ سید سہیل مشہدی بھائی نے PS 63 لطیف آباد اور NA 219 لطیف آباد سے اپنے کاغذ نامزدگی جمع کروادئيے اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی دلاور قریشی بھائی ڈسٹرکٹ ميمبر وسيم بيگ بھائی و دیگر بھی موجود تھے ۔
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان
#MQMPAKISTAN
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی نے حیدرآباد کراوُن ہوٹل میں APMSO حیدرآباد سیکٹر کے زیر اہتمام تقریب میں طلباء و طالبات و نوجوانوں کے سوالات کے جواب دئیے
اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی بھائی، ایڈوکیٹ دلاور قریشی بھائی انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق بھائی واراکین آرگنائزر حیدرآباد ظفر صدیقی بھائی و اراکین موجود۔
@2mushadi
#MQMPakistan #Hyderabad
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عبدالوسیم بھائ نے اراکین رابطہ کمیٹی شبیر قائم خانی، سید سہیل مشہدی، سید وسیم حسین, دلاور قریشی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ حیدرآباد آرگنائزنگ کمیٹی سے 22 دسمبر کو حیدرآباد میں ہونے والے جلسہ اور الیکشن و دیگر تنظیمی امور پر میٹنگ کی،
اس موقع پر سندھ تنظیمی کمیٹی کےجوائنٹ انچارج محمد علی شاہ، اراکین حق نواز بھائ شفیق بھائ، ساجد خانذادہ بھائ موجود ہیں ۔
#MQMPakistan
@2mushadi
مورخہ 10 دسمبر بروز اتوار
اجلاس برائے تنظیم نو
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد پر یوسیز کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد کیا گیا
ڈپٹی کنوینیر عبدالوسیم بھائی، اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی بھائی،شبیر قائم خانی بھائی، سید وسیم حسین بھائی، دلاور قریشی بھائی نے سندھ تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارجز محمد علی شاہ بھائی، ساجد خانزادہ بھائی، اراکین حق نواز بھائی، شفیق بھائی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی یوسیز کی تنظیم نو کے اجلاس میں شرکت کی، کارکنان سے خطاب کیا اور یو سی سیٹ آپ اناؤنس کئیے۔
@2mushadi
#MQMPakistan
مورخہ 8 دسمبر 2023 بروز جمعۃ المبارک
اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی بھائی، ظفر کمالی بھائی، سید وسیم حسین بھائی اور دلاور قریشی بھائی نے ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج محمد علی شاہ بھائی، رکن حق نواز بھائی کے ہمراہ ٹاؤن ذمہ داران سے تنظیمی انٹرویو لیئے۔
#MQM
#Hyderabad
@2mushadi
حیدر آباد۔۔۔۔02دسمبر 2023ء
الیکشن کمیشن میں جیالا گردی چل رہی ہے جو جان بوجھ کر ایک طبقے کو دبا رہے ہیں،سید سہیل مشہدی،
کراچی میں جعلی حلقہ بندی کی گئی، شہر حیدرآباد میں اس طرح جانبدار طریقے سے حلقہ بندی کی گئی کہ اردو بولنے والا میئر نہ آسکے اب ہماری برداشت ختم ہورہی ہے جیالا شاہی نوکر اپنا قبلہ درست کریں ورنہ اربن سندھ کی عوام انکا محاسبہ کریگی، سید سہیل مشہدی
Aالیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کا کردار ادا کررہی ہے جسکا ثبوت سندھ کے نمائندگی کرنے والے الیکشن کمیشن کے جیالے رکن کا کردار ہے ایم کیو ایم کے اعتراضات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال کر پی پی کے اعتراضات قبول کئے گئے ،سید وسیم حسین
الیکشن کمیشن میں تعصبانہ سوچ رکھنے والے لوگ لسانیت کی بنیاد پر سندھ تقسیم کرنا چاہتا ہے اور سندھو دیش بنانے کی کوشش کررہے ہیں ایسے لوگوں کا محاسبہ ارباب اختیار فوری کریں،سید وسیم حسین
ووٹ ڈالنا اور الیکشن میں حصہ لینا سب کو بنیادی حق ہے لیکن پچھلی کئی دہائیوں سے روزگار،* *کوٹہ سمیت دیگر اردوبولنے والوں کے حقوق صلب کئے جارہے ہیں اور اب ہم سے نمائندگی کا حق بھی چھینا جارہا ہے۔دلاور قریشی ایڈوکیٹ
سندھ پر مسلط طبقہ یہ نہیں چاہتا کہ اردو بولنے والوں کو آبادی میں سرکاری سطح پر اضافہ سامنے آئے اور انکے اقتدار کو نقصان پہنچے۔دلاور قریشی ایڈوکیٹ
حیدر آباد پریس کلب پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور صوبائی الیکشن کمیشن سندھ میں پیپلز پارٹی کے تعینات کارکنان کی الیکشن کو متنازہ بننے کے عمل پر پریس کانفرنس میں گفتگو۔
الیکشن کمیشن میں جیالا گردی چل رہی ہے جو جان بوجھ کر ایک طبقے کو دبا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) رابطہ کمیٹی اراکین سید سہیل مشہدی،سید وسیم حسین،دلاور قریشی ایڈوکیٹ نے حیدر آباد پریس کلب پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور صوبائی الیکشن کمیشن سندھ میں پیپلز پارٹی کے تعینات کارکنان کی الیکشن کو متنازہ بننے کے عمل پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔پریس کانفرنس میں سندھ تنظیمی کمیٹی اراکین حق نواز قائم خانی،شفیق احمد،ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز راشد خان،عمرالوری،اراکین ڈسڑکٹ کمیٹی صابرحسین ایڈوکیٹ، سید جاوید علی شاہ اور اراکین حیدر آباد ڈسڑکٹ الیکشن سیل بھی موجود تھے۔
@2mushadi
*اِفْتِتاح مرکزی الیکشن آفس ڈسٹرکٹ حیدرآباد*
مورخہ 17 نومبر بروز جمعۃ المبارک ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈپٹی کنوینیرز انیس قائم خانی، عبدالوسیم، کہف الورای، اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی، سید وسیم حسین، رضوان بابر، ابوبکر نے کیا،
*اس موقع پر سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج سلیم رزاق و اراکین کمیٹی، ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر صدیقی، سینیئر جوائنٹ انچارج، جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، اراکین مرکزی ڈیجیٹل میڈیا، شعبہ جات کے ممبران، سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی موجود تھے*
*ٹاؤنز، یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان نے بھرپور تعداد میں شرکت کی*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈپٹی کنوینرز انیس قائم خانی، عبدالوسیم، سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج سلیم رزاق، ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے مرکزی الیکشن آفس کے افتتاح پر ذمہ داران کو سراہا اور ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے مرکزی الیکشن آفس کے افتتاح پر سب کو بہت بہت مبارک باد پیش کی*
@2mushadi