🚨 توہین الیکشن کمیشن کیس🚨
2 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کریں گے۔
آئندہ سماعت پر بھی چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔
ممبر نثار درانی
الیکشن کمیشن کے احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہیں۔
وکیل شعیب شاہین
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی کردی
رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی نظر میں عمر بن خطاب کا مقام
حضرت عقبہ عامر رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا:
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتے تو عمر بن الخطاب ہوتے۔