﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞 وقت تہجد 💞
درود شریف پڑھیں دلوں کو آباد کریں۔۔۔۔
اللہ رب العزت ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔۔۔۔اس دعا اپنامعمول بنائیں👇
آمیـــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اصل یہی ہے جوکچھ اللہ تعالیٰ نےقرآن شریف میں سکھایا ہےجب تک مسلمان قرآن شریف کے پورے متبع اورپابند نہیں ہوتےوہ کسی قسم کی ترقی نہیں کرسکتےجس قدروہ قرآن شریف سے دُورجا رہے ہیں اسی قدروہ ترقی کے مدارج اور راہوں سے دور جا رہے ہیں قرآن شریف پر عمل ہی ترقی اور ہدایت کا موجب ہے
ملفظات

اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
﴿سورۃ الاعراف، ۲۰۵﴾
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
لوگوں کو ان کی زبانوں کی کاٹ (طنز) ہی ان کے چہروں یا نتھنوں کے بل جہنم میں گرائے گی.
مشکوٰۃ المصابيح 29
(ترمذی 2616؛ ماجہ 3973؛ مسند احمد 9864)
The Promised Messiah (as) says:
"True name is that which is written in heavens. What does it matter if someone calls a person an oppressor or infidel? The worldly names eventually cease to exist, while heavenly names remain forever...