گلگت بلتستان الیکشن۔ GBLA-02
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کا امیدوار برائے GBLA-02 عتیق پیرذادہ میناور کے ہمراہ گلگت بلتستان پہنچنے پر شاندار استقبال۔
عید کے دن بھی عالیہ حمزہ، صنم اور فلک جاوید کے اہل خانہ کو ان سے ملنے نہ دیا گیا۔ اظہار یکجہتی کیلئے دونوں کے گھر گیا۔ اس تاریک دور نے گزر جانا ہے۔ اس دور کی سیاہی کو ہمیں عمران خان صاحب کی قیادت میں دھونا ہے۔
پینکی ڈرگ ڈیلر پر بنی گالا سے متعلق بیان دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ سیاسی مخالفین کے خلاف ایسے ہتھکنڈے قابلِ مذمت ہیں۔ ملک میں گینگسٹر طرز کی حکومت چل رہی ہے، حکمران نہ اخلاقیات مانتے ہیں نہ قانون۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کو الیکشن نہیں لڑنے دیا جا رہا۔ کیا ملک آپ کی مرضی سے چلے گا؟ ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے اور ملک کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ معاشی طور پر حکومت ناکام ہو چکی ہے، مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔ عوامی مینڈیٹ کے بغیر حکومت چلائی جا رہی ہے۔ عمران خان کو ناجائز طور پر جیل میں رکھا گیا ہے اور انہیں بنیادی انسانی اور قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔ اگر حکومت سمجھتی ہے کہ دباؤ اور طاقت سے حکومت چلے گی تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔ پینکی ڈرگ ڈیلر معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اور اس کے سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور اداروں سے روابط کی تحقیقات کی جائیں۔ اس بات کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ کس افسر اور کس کے کہنے پر اس پر دباؤ ڈالا گیا۔ سپریم کورٹ اعلیٰ سطحی جوڈیشل کمیشن بنائے اور شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جائے۔ ایسے رویے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں، اس لیے سپریم کورٹ کے سینئر ججز پر مشتمل کمیشن بنا کر ملوث عناصر کو سزا دی جائے۔
🚨 پاکستان کے سب سے بڑے عدالت سپریم کورٹ نے اس لڑکے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے
پانچ دن ہو گئے ابھی تک رہائی نہیں ہوئی-- فوجداری قانون میں ضمانت کے حکم کے بعد اپ کسی بھی ملزم کو دو منٹ بھی جیل میں نہیں رکھ سکتے
ان کی امی دھکے کھا رہی ہے سب اواز اٹھائے👇
خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی کابینہ کا حصہ بننے والے تمام وزراء، مشیران اور معاونینِ خصوصی کو دلی مبارکباد!
خصوصاً شفیع جان صاحب (@ShafiJanPTI )کو، جنہوں نے ہر محاذ پر صوبائی حکومت کا شاندار دفاع کیا۔
امید ہے کہ آپ سب قائد عمران خان کے وژن کو مشعلِ راہ بناتے ہوئے خیبر پختوانخوا عوام کی بے لوث خدمت کریں گے اور مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
میں محمود کی حیثیت سے پوچھتا ہوں کہ حکومت ہمیں واضح ترین الفاظ میں بتائیں کہ عمران خان سے ملاقات کب ہوگی؟ اور اسے کب اس کے مرضی کے ہسپتال منتقل کیا جائے گا؟
آج عالیہ حمزہ ملک کی ناحق قید کو پچاس دن مکمل ہو گئے…
مگر عالیہ حمزہ آج بھی اپنے لیڈر کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
نہ حوصلہ جھکا، نہ نظریہ بدلا۔
قید جسم کو ہو سکتی ہے،
حوصلوں اور نظریات کو نہیں۔
یاد رکھو، ظلم کی دیواریں ایک دن ضرور گرتی ہیں،
اور سچ آخرکار جیت جاتا ہے۔
#ReleaseAliyaHamza
بریکنگ نیوز 🚨پارس جہانزیب کا بڑا انکشاف، جج کی دوٹکے کی اوقات نہیں جیل سپرنٹنڈنٹ نے مکمل کنٹرول سنبھالا ہوا ہے 🔥🔥
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحب کو بھی پتا ہے کہ حکم دینے کے باوجود جیل سپرنٹنڈنٹ کے کان پر جوں نہیں رینگتی نہ کوئی اس کا کچھ بگاڑ سکتا ہے یہی وہ جیلر تھا جس نے عدالت کا وہ فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا کہ عمران خان کو ہفتے میں 2 روز وکلاء اور فیملی سے ملاقات کی اجازت ہے بشری بی بی کی فیملی کی ملاقات کیس میں عدالت کے ریمارکس یہی ہیں کہ ملاقات کروانا سسٹم کا استحقاق ہے اور ہم اسی سسٹم کو فالو کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز: عمران خان کو اڈیالہ جیل میں قیدِ تنہائی میں رکھے جانے کا اقدام خلافِ قانون اور بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے کر اُن کی قیدِ تنہائی ختم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، علیمہ خان نے بھائی کی جیل میں قیدِ تنہائی ختم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
اسد طور کا خدشہ 🚨
کہیں ایسا تو نہیں کہ عمران خان کو بڑی باریکی سے کھانے میں کچھ ملا کر دیا جا رہا ہو، اور بعد میں جرم مٹانے کے لیے اپنی مرضی کے ڈاکٹروں سے علاج کروایا جاتا ہو؟
عمران خان نے اپنی حالیہ ملاقات میں نہایت تشویشناک انکشافات کیے
انہوں نے بتایا کہ ان کی آنکھ کی بینائی میں کوئی بہتری نہیں آ رہی اور تقریباً پچاسی فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے
متعدد بار اسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود علاج میں خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آئی
عمران خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا
میں ایک مضبوط انسان ہوں یہ سب برداشت کر لیتا ہوں مگر میری اہلیہ کو چوبیس گھنٹے تنہائی کی قید میں رکھا جا رہا ہے
نہ کسی سے ملاقات نہ کسی سے بات چیت نہ سلام دعا
یہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ میرے لیے بھی اذیت ہے
انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا احتساب عدالت کے جج ناصر جمشید رانا نے اپنے فیصلے میں تنہائی کی قید جیسی کوئی سزا سنائی تھی
اگر نہیں تو پھر جیل حکام کس قانونی بنیاد پر ایسی اضافی پابندیاں لگا رہے ہیں جو عدالتی فیصلے کا حصہ ہی نہیں
یہ معاملہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ قانون اور انصاف کے تقاضوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا رہا ہے
بیرسٹر سلمان صفدر
#ImranKhanUnjustlyJailed
*بنوں اور خیبر میں ڈرون حملوں کے واقعات / معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کی شدید مذمت*
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کی بنوں اور ضلع خیبر میں ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
ڈرون حملوں میں خاتون سمیت دیگر عام شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں،شفیع جان
خیبرپختونخوا کے عوام اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دی ہیں، شفیع جان
صوبائی حکومت دہشت گردی کے اس طرح کے واقعات کے تدارک کے لیے مؤثر اقدامات اٹھا رہی ہے، شفیع جان
زخمی شہریوں کو ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، شفیع جان
صوبائی حکومت متاثرہ افراد کو ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی، شفیع جان
زخمی ہونے والے شہریوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں،شفیع جان
ضلع خیبر کی وادی تیراہ (علاقہ اکاخیل) میں مقامی آبادی پر مبینہ ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانا کوئی جنگ نہیں بلکہ خالصتاً سفاکی اور انسانیت کی کھلی تذلیل ہے۔ میری تمام تر ہمدردیاں اور دعائیں زخمی ہونے والے 5 شہریوں اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحتیاب کرے۔
تقریباً 150 صحافیوں سے فارم ہاؤس پر ملاقات کی گئی اور انہیں خوب مال دے کر یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ کے پی حکومت کے خلاف بیانیہ بنائیں اور جیسے ہی میں ثبوت مانگتا ہوں تو کوئی ثبوت نہیں ہوتا۔ دوسری طرف 5300 ارب کی کرپشن پر کوئی نہیں بولتا، سہیل آفریدی
9مئی 2023 وقت 2:20 منٹ جب ہمارے محبوب لیڈر کو اغوا کیا گیا ،یہ ویڈیو میرے موبائل سے کلرک نے بنائی ،یہ دن ہم نے آنکھوں سے دیکھا یہ دن کبھی نہیں بھولیں گے .ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا.