@XeroxDuplicate Aap logon nay Mute nahi Kiya Bios ho kar chalay ho Phir Gaalian de Hain No Issue , main ab inko COURT main milon ga Sab Kuch nikl aaya hai. Thanks aap logon nay Gaalian dilwai Hain
اسلام آباد:ڈی جی این سی سی آئی کابہت اچھاع��ل ہےکہ اب کیسیزکےفیصلے24سے48گھنٹوں میں ہورہےہیں
ویلڈن ڈی جی صاحب فوری انصاف سےہی قانون کی بالادستی قائم ہوسکتی ہے،اوراصل کمانڈرکی یہی پہچان ہوتی ہے @NCCIAOFFICIAL
پران جو کہ اس فلم میں ایک جیلر کا کردار ادا کر رہے ہیں، اپنے دور کے فلمی کیریئر میں بدنام ترین اور کامیاب ترین ولن مشہور تھے،
یہ اتنے کامیاب ولن تھے کہ ہر فلم میں ان کا معاوضہ فلم کے ہیرو سے زیادہ ہوتا تھا،
تاریخ میں یہ بات بھی مشہور اور قابل ذکر ہے کہ اسی پران ولن کی وجہ سے پورے ہندوستان ��یں 40 سالوں تک کسی بھی بچے کا نام پران نہیں رکھا گیا تھا !!