وہ سامنے جو گھر نظر آ رہا ہے اس گھر کی چھت پر جو جھنڈا نظر آ رہا ہے نا وہ پی ٹی آئی کا جھنڈا ہے اور وہ گھر میری ہے اور پورے پاکستان میں عمران خان میری پسندیدہ شخصیت ہیں باقی سیاستدانوں اور انکے بداخلاق کارکنان سے شدید نفرت ہے صرف عمران خان ذندہ باد 💔❤️