چترال میں اس وقت سیلاب تباہی مچا کر رکھی ہے کئی پُل سمیت کئی گھر باغات اور لوگوں کی تیار فصلیں دوکانیں پٹرول پمپ سیلاب بہا کر لے گئی ہے اب تک کے اطلاعات کے مطابق لوگوں کی مالی نقصان بہت زیادہ بتائی جارہی ہے اور کئی جانیں بھی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے اللہ رحم فرمائے آمین
جانور چاہے وہ کتنا ہی خوفناک کیوں نہ ہو پیار سے پیش آؤ گے تو ہر جانور دوست بن جاتا ہے میں بھی اپنی بلی سے بہت پیار کرتی ہوں کیونکہ یہ میری سب سے بیسٹ فرینڈ میں سے ایک فرینڈ سمجھی جاتی ہیں
ذندگی میں ایک ہی خواہش رہ گئی ہے وہ خواہش یہ کہ کسی ایسے لڑکے سے شادی ہو جائے جو مجھے اپنی جان جتنا پیارا سمجھ سکے اور ہر وقت خوش رہنے کی عادی ہو ذندگی میں کبھی بھی جنگ جگڑے کی نوبت ہی نہ آئے