ایک غلط اصطلاح جس کی تشخیص و تصحیح ضروری ہے :
عام طور پر جو عالم دین پاکستان کے حق میں بات کرتا ہے تو ایک مخصوص طبقہ انہیں ایجنسیوں کا ایجنٹ اور سرکاری درباری ملا کہتے ہیں۔
یہ بالکل غلط ہے۔
یہ وہ طبقہ ہے جنہیں زدعام میں لوگ لبرل دین بیزار لنڈے کے انگریز موم بتی مافیا اور سیکولر کہتے ہیں۔
لیکن اصل میں ان کا مبدا یہودی قادیانی اور ملک دشمن فتنہ گر ایک سیاسی ٹولہ ہے (امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے)
"مسلمانوں کے مسائل صرف دعاؤں سے ہی حل ہوتے تو رسول اللہ ﷺ کبھی جنگ نہ کرتے کیونکہ آپ سب سے بڑھ کر مستجاب الدعوات تھے"
الشیخ یاسر الدوسری امام حرم مکی 💔
#ammarkhanyasir#focusmedia
@TariqKh14270965 السلام علیکم علیکم بھائی طارق ہم تو سوئی نادرن کمپنی کے ڈیلی ویجز ملازم ہیں اور اس میں اس کے جو درخواست جمع کرنے کا کیا طریقہ کار ہے یا کمپنیاں خود مستقل کریں گی پلیز بڑی مہربانی ہوگی ہمیں اس کے بارے میں تھوڑا سمجھائیں
@MNAmandokhail ہم سوئی گیس کے لوگ تو سر آپ کے منتظر ہے اور ان تمام اداروں میں سے SNGPL کمپنی ہم کچے ملازمین کےساتھ بہت ظلم کر رہے ہے تنخوا 8گنٹھے کی دیتے ہیں اور کام 12 سے لیکر 16گنٹھے لیتے ہیں اور میں 17 ۔18 سال سے کام کررہا ہوں؟
کشمیر بیچ کر بڑھکیں مارنے والا اسرائیل و قادیان کی پرموشن کرنے والا خود کو مجاھد اعظم اور اسلام کا چمپیئن قرار دینے والا حقیقت میں لوگوں کے دلوں میں اسلام اور مولویوں سے نفرت کا بیج بونے آیا تھا نہیں یقین تو آزما لیں ہر فرقہ عمرانیہ کا شخص علماء سے نفرت کرنے والا مسجدوں سے بھاگنے ولا ہوگا اسی طرح فرقہ واریت کو لعنت قرار دینے والا جہلم کا مرزا سب سے زیادہ فرقہ واریت پھیلا کر رسول اللہ تک کے بارے میں جھوٹ بولنے والا اصحاب رسول اولیاء اللہ ہر امام ہر مسلک کی توہین کر کے عوام کو صحابہ دشمن اور اسلام دشمن بنا گیا ان دونوں فتنوں کاٹارگٹ ایک تھا مسجدوں سے نفرت پھیلانا مسجدوں سے عوام کو متنفر کرنا دونوں فتنوں کو سب سے پہلے علماء نے پہچانا اور علماء ہی ان فتنوں کا اب جنازہ نکال رہے ہیں غلام احمد قادیانی کے خلاف جس طرح علماء کا اجماع تھا ان دو فتنوں کے خلاف بھی علماء کا اجماع یے۔وللہ الحمد ان دونوں کی اصلیت کھل کر سامنے آچکی ہے اور ہر آنے والا دن ان دونوں فتنوں کو مزید ایکسپوز کرتا جائے گا
@hishamelahi
آج مولانا فضل الرحمن صاحب نے مشکل ترین وقت میں قوم کی درست رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا،
شاباش مولانا !!
آپ ہی ہماری قومی وحدت کے امین ہو۔
#مولانا_ڈٹ_گئے
علامہ ہشام الہیٰ ظہیر صاحب فرماتے ہیں۔ جادو میں شدت پیدا کرنے کیلیے عدت میں نکاح کیا جاتا ہے تاکہ شیطان خوش ہو اور سفلی قوتیں آپکا ساتھ دیں۔ پنکی پیرنی کے جادو ٹونے کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔جاوید چوہدری کے مطابق پیرنی کو خواب میں حکم دیا گیا تھا کہ مانیکا سے طلاق لیکر عمران خان سے شادی کرو گی تو ہی وہ وزیراعظم بن سکتا ہے۔ پھر اسی جادو ٹونے والے کرپٹ ٹولے نے شیطانی زائچوں سے حساب کتاب لگا کر عمران کی ع اور ن سے مطابقت رکھنے والے عثمان (بزدار) کو سب سے بڑے صوبے پہ مسلط کیا اور پنجاب کا یہ حال کر دیا گیا۔ اندازہ کریں کہ جو وزارت عظمیٰ حرام کام کر کے شیطانی قوتوں کو خوش کر کے حاصل کی گئی ہو اس سے بھلا قوم کیلیے کیسے خیر نکلے گی۔؟ عمار خان یاسر
کمال اتاترک پاشا اور عمران میں قدر مشترک؟
کیا عمران خان بھی امریکی ایجنسی CIA کا Asset ہے؟
عراق اور افغانستان میں امریکی جنگ کے دوران امریکی مفادات کا تحفظ کرنے والا زلمے خلیل زاد عمران جان کو بچانے کیلئے متحرک کیوں؟
پی ٹی آئی امریکہ کٹھ جوڑ بے نقاب
#ZalmyKhalilZad#ImranKhan
#focusmedia
#ammarkhanyasir