یہ دونوں میرااکاؤنٹ ہے
ان اکاؤنٹ کو فالوکریں،
ان شاءاللّٰه 24 گھنٹےکےاندراندر
فالو بیک دے دوں گا
کسی مصروفیت کی وجہ سے
اگر کسی ساتھی کو 24گھنٹے کے اندر فالو بیک نہیں دے سکا تو وہ اپنی شکایت درج
کریں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور#رفقاءجمعیت_پروموٹ@313_jui@IbneSiddiq96
پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کو سمجھ جانا چاہیے کہ ایران دشمنان اسلام و دشمنان صحابہ کا ملک ہے یہ مسلمانوں کے ازلی دشمن ہے
اسلئے ان سے کسی قسم کے تعلقات نہیں رکھنا چاہیے
#PakArmyZindabad#MissileAttack
جمعیت نے کراچی میں قومی اسمبلی کے نشستوں کے لیے بہت ہی کم امیدوار اتارے ہیں،
جن حلقوں میں جمعیت کے امیدوار ہیں وہاں کے جمعیتی احباب بہت ہی خوش قسمت ہے کیونکہ انہیں کتاب پر مہر لگانے کا
موقع ملے گا
ان خوش قسمت لوگوں میں سے میں بھی ہوں کیونکہ میرا حلقہ #NA245 ہے
#کتاب_پرمہرلگائیں
۔
بزرگ عالمِ دین
استاذ الاساتذہ استاذ العلماء
فاضلِ اوّل جامعہ فاروقیہ کراچی
فاضل مدینہ یونیورسٹی
واستاذ الحدیث جامعہ اشرفیہ حقانیہ لانڈھی کراچی
استاذ محترم*حضرت مولانا احمد حسین مبارک صاحب رح*
کا
6 فروری بروز منگل شام 7 بجے قضاٸے الہی سے انتقال ہوگیا ہے
#کتاب_پرمہرلگائیں
رضوان کی آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے 10 اننگز میں ناکامی کے باوجود اس وقت کے ڈیکٹیٹر رمیز اور بابر ، رضوان کو ہٹاکر سیفی کو نہیں کھلا رہا تھا رمیز کے تختہ الٹنے کے بعد آفریدی کے کہنے پر سیفی کو موقع دیا گی ،
لیکن آج سیفی کو صرف ایک میچ کی وجہ سے باہر کردیا
#PAKvAUS
جب آپ نے رضوان کو کھلانے کا پختہ ارادہ کر ہی لیا تو اس کو بطور بیٹر بھی کھلا سکتا تھا اس کیلئے محض ایک میچ کی کارکردگی کو بنیاد بنا کر سرفراز کو ڈراپ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
کیا ماضی میں اس طرح رضوان کو ایک میچ کی کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ کیا گیا؟
@SarfarazA_54#AUSvsPAK
ایک اننگ میں امام کی+50 اور عبداللہ کی+40کے علاوہ دیگر تمام بیٹرز دونوں اننگز میں ناکام ہواہےلیکن ناکامی کا ملبہ سرفراز پر گرایا گیا ہےجو کہ سراسر نا انصافی ہےصرف ایک میچ کی ناکامی سے سینئر ترین بلے باز کو ڈراپ کرنا میرٹ کی منہ پر طمانچہ ہے
@SarfarazA_54@shani_official#PAKvAUS
کامران آپ کا یہ انداز بالکل پسند نہیں آیا ،آپ کو تو ہمارے چھوٹے سے بچے نے خاموشی سے پویلین بھیج دیا ،
جیسی کرنی ویسی بھرنی
شاباش آفتاب
#NationalT20Cup#PSL9Draft