ایک طرف امریکہ کے ترلے دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ اور مولانا کے ترلے تیسری طرف زرداری کے ترلے بات بن گٸی تو ٹھیک نہیں تو ڈٹ کے تو کھڑا ہی ہے یوتھیئوں کا کپتان 🤣
بول @ImranRiazKhan ہو رینٹ پر دینے والے دلے
تو یہ بھی درست بات نہ ہو گی۔ ن لیگی سپورٹران کو بھی جزباتیت کی بجائے سیاسی حقائق پر نظر رکھنا ہو گی اور سستے جزباتی رجحانات پر قابو رکھنا ہو گا یہ سیاست ہے اس میں کچھ مستقل نہیں ہوتا نہ حمایت نہ مخالفت۔
ناصر بٹ
اور حقیقت حال سامنے رکھیں۔ جے یو آئی کی سیاسی طاقت پاکستان کے چند اضلاع تک محدود ہے جو کے پی کے اور بلوچستان میں واقع ہیں مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ کا ساتھ دے کر اپنی سیاست کو پاکستان میں پروان چڑھایا اور پی ڈی ایم کی قیادت حاصل کر کے مولانا پاکستانی سیاست کے ایک
ن لیگ کے بارے یہ پہلی دفعہ نہیں کہا جا رہا کہ اسکی سیاست ہم نے بچائی پیپلز پارٹی کا بھی یہ بارھا دعویٰ رہا ہے کہ فلاں فلاں وقت ن لیگ کی سیاست اس نے بچائی اب جے یو آئی والے بھی یہ دعویٰ کر رہے ہیں تو کچھ عجب نہیں یہ مگر ہمارا حق ہے کہ ہم اس دعوے کا پوسٹ مارٹم کریں
نہ تباہ کر سکتا ہے ہر پارٹی اپنی سیاسی مفادات سامنے رکھ کر کسی کی حمایت یا مخالفت کرتی ہے آج مولانا نے اپنی سیاست کا مفاد اس میں دیکھا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھیں تو انہوں نے یہ فیصلہ کر لیا اب کل کو وہ کہیں گے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کی سیاست بچائی تھی
اہم کھلاڑی کے طور پر ابھرے اور ایک وقت میں پاکستان کے میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کا طوطی بول رہا تھا۔ یہ عروج مولانا کو ن لیگ کا ساتھ دینے سے ہی حاصل ہوا آج انکے کچھ حامی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے ن لیگ کی سیاست بچائی؟ ارے بھائی کوئی کسی کی سیاست نہ بچاتا ہے
سیاست میں مفادات ہوتے ہیں دوستیاں اور دشمنیاں نہیں ہوتیں۔ مجھے مولانا فضل الرحمان کے تازہ یوٹرن سے کوئی شکایت نہیں یہ انکا حق ہے کہ اپنی سیاست کے لیے جو مناسب سمجھیں وہ کریں نہ کبھی پہلے کسی سیاسی لیڈر کو فرشتہ سمجھا ہے اور نہ اب سمجھتے ہیں۔۔