یہ منافق اپنے اپنے عہدے اور زات بچانا چاہتے ہیں ان کو چاہیئے پورے ملک میں ہر حلقے میں ہر تحصیل میں دھرنے کی کال دیں اور دھرنا دے کے بیٹھ جائیں دیکھتے ہیں عمران خان کے بغیر کتنے دن یہ سسٹم چلتا ہے ۔
صرف دو گھنٹے کا احتجاج منافقت کے سوا کچھ نہیں تحریک انصاف پوری عوامی طاقت کے ساتھ ہر صوبے ہر ضلع ہر ت��صیل لیول پہ بھرپور احتجاج کی طاقت رکھنے کے باوجود اگر صرف دو گھنٹے کے احتجاج کی کال دے رہی ہے تو یہ عمران خان کے نام پہ ووٹ لینے والوں کی منافقت ہے ،موجودہ قیادت منافق ہے
Shame on the United States for supporting oppression instead of the oppressed and for vetoing the United Nations membership for Palestine. American actions and policies have made it a source of hatred worldwide, rightfully deserving condemnation for supporting crimes against huma
ایک بات یاد رکھنا عمران خان نے ہمیشہ ایک ہی الفاظ کہے "میرے پاکستانیو" آج یا کل نکلنا آپ سب کو ہی پڑے گا تو جتنی دیر سے نکلو گے اتنی بڑی قربانی دینی پڑے گی نکلو ابھی نکلنے کا وقت ھے۔۔۔
#اب_نکلنے_کا_وقت_ہے@TeamWOK
@shahbaz2956748
بشری بی بی کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف، بنی گالا سب جیل میں صرف ایک خاتون پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہونے کا دعوی
بشری بی بی کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
#SupremeCourt@SdqJaan#PTI_Folllowers#اب_نکلنے_کا_وقت_ہے
#اب_باہر_نکلنے_کا_وقت_ہے@Kwo_ik
حقیقت یہ ہے کہ ماں بہنوں کی ننگی ویڈیو بنانے والے ناں اتنا جگرا رکھتے ہیں ناں انہیں اللہ کی مدد حاصل ہوگی۔یہ امریکا کو اپنا خدا مانتے ہیں۔ اور یہ مزید زلیل رسوا ہونگے،
فوزیہ صدیقی