"He was beaten because he was a Muslim."
A disabled Muslim man has been beaten to death by a mob in India for reportedly taking a food offering from a Hindu temple ⤵️
Saudi Arabia and Iran are among six nations set to join the BRICS group of nations, which positions itself as an alternative to Western-led alliances 👇
#IslamicMessagingSystem
اسلامی حکومت کسی معجزے کی شکل میں صادر نہیں ہوتی ۔ اسکے پیدا ہونے کے لیے ناگزیر ہے کہ ابتدا میں ایک ایسی تحریک اٹھے جس کی بنیاد میں وہ نظریہ حیات، وہ مقصد زندگی، وہ معیار اخلاق، وہ سیرت کردار ہو جو اسلام کے مزاج سے مناسبت رکھتا ہے،
امام حسین رض نے خلافت کی شرائط پوری نہ ہونے پر پورے خانوادہ رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کی جان قربان کر کے امت کو بتا دیا کہ خلافت زندگی اور موت کا مسئلہ ہے.
امام جعفر صادق رح فرماتے ہیں، خلافت/امامت امت کی ڈھال ہے جس نے اس کو پھاڑ دیا اس نے اسلام کو پھاڑ دیا
امام ابو حنیفہ رح فرماتے ہیں:
"الخلافہ ام الفرائض".
خلافت فرائض کی ماں ہے.
امام شافعی رح فرماتے ہیں:
"الخلافہ تاج الفرائض"
یعنی خلافت فرائض کا تاج ہے.
امام ابنِ تیمیہ رح فرماتے ہیں:
"لا خلافہ لا دین، لا دین لا عزۃ".
خلافت نہیں تو دین نہیں، دین نہیں تو عزت نہیں