ہماری حکومت پنجاب سے اپیل ہے آفٹر نون سکولوں کی انرولمنٹ کی فوری انکوئری کی جائے۔ آفٹرنون سکولوں میں بوگس انرولمنٹ کی بھرمارہے۔تعلیم کے نام پر ان بوگس سکولوں میں کڑروںروپوں کی کرپشن کی جا رہی ہے۔
منجانب۔ نافع ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن
#Govtpunjab@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
جناب مراد راس صاحب
جس وین میں نونہال سفر کرتے ہیں
یا جس کلاس روم میں نونہال تعلیم حاصل کرتے ہیں
یہ قیمتی گرم واسکٹ تو کیا
آپ کو اپنا ہوش بھی نہیں رہے گا
خدارا نرسری سے لے کر آٹھویں تک چھٹیاں کر دیں
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI@Shafqat_Mahmood@UsmanAKBuzdar
سرکاری دفاتر میں عید سے پہلے کام کا کل آخری دن ہے۔ پیف سکولز کے لاکھوں اساتذہ تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ تنخواہ نا ملنے میں جس کسی کا بھی قصور ہے سزا اساتذہ کرام اور انکے بچوں کو مل رہی ہے۔
حکام بالا کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔
بے حسی اور لاپرواہی کی انتہا ہے۔
@UsmanAKBuzdar
قوم آج یوم آزادی منا رہی ہے آزادی کا دن قوموں کی زندگی میں کلیدی اہمیت رکھتا ہے دعا ہے
میری ارض پاک یہ اترے وہ فصل گل جیسے اندیشہ زوال نہ ہو
میرے کسی ہم وطن کے لیے زندگی موت نہ ہو حیات وبال نہ ہو