اسلام آباد کی خوبصورتی اس کے سبز درخت تھے، مگر پولن الرجی کے نام پر 40 ہزار درخت کاٹ دیے گئے۔ نئے پودوں کو درخت بننے میں 15 سال لگیں گے، تب تک موسمیاتی تبدیلیوں سے کیسے نمٹا جائے گا؟
@CDAthecapital
وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم انکشاف 🚨
عمران خان طالبان کو خیبر پختونخوا میں واپس بسانے کے خلاف تھے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ اور فیض کے ہمایتی تھے۔جب طالبان کو واپس بسانے کے لئے نیشنل اسمبلی میں جنرل باجوہ اور فیض نے بریفنگ دی تو عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔
فیصل آباد سے PTI MNA رانا عاطف اعداد و شمار سے بتا رہےہیں کہ🇵🇰 کی ایکسپورٹ ختم ہو چکی ہے
جو عمران خان دور میں عروج پر تھی
طلعت حسین: "لوگ سڑکوں پر کیوں نہ نکلے؟"
رانا عاطف: "سڑکوں پر آئیں تو آپ مارتےہیں کہ کیوں نکلے؟ نہ نکلیں تو کہتےہیں کیوں نہ نکلے؟"
نواز شریف اور مریم بھڑکیں اس لئے مارتے تھے کہ انہیں ڈیل مل جائے، جس دن مل گئی وہ خاموش ہو گئے تھے۔
عمراُن خان نے تمام تر ڈیلوں کو چھکا مار کے سٹیڈیم سے باہر پھینک دیا اور پھر پیغامات بھجواتے ہیں کہ سہیل آفریدی کھل کر کھیلو۔ وہ ایک اکیلا ہی کافی ہے !
🚨ارشاد بھٹی پنجاب حکومت پر برس پڑے
سہیل آفریدی کوئی سومالیہ سے تو نہیں آیا تھا۔۔پنجاب تو بڑا بھائی۔۔ اسکو تو باہیں پھیلانی چاہیں۔۔ یہ پنجاب کا کلچر نہیں ہے۔۔ یہ ن لیگ کی حکومت ہے، ارشاد بھٹی
سہیل آفریدی کے دو دن مریم نواز کے دو سال پر بھاری ہیں
لاہور نے الیکشن کے بعد پہلی بار فارم ۴۷ کا وزیر اعلیٰ دیکھا- یہ ہوتا ہے عوام کا لیڈر۔ چور دروازے سے آنے والی ٹک ٹاکر آج کہیں منہ چھپا کر بیٹھی ہیں جبکہ سہیل آفریدی کا استقبال لا��وری تالیاں بجا کر کر رہے ہیں!
#لاہور_کپتان_کا
لاہور کے صحافیوں کو مبارک ہو ایک وزیراعلی کو اتنےقریب سےدیکھنے اور سوالات کرنےکا موقع ملا، بیٹ رپورٹرز، یوٹیوبرز، بیوریو چیف، اینکرز ، سب سے سہیل آفریدی ملے،چند بڑے ناموں کو ناشتے پر بلانےوالا روائتی معاملہ نہیں ہوا۔کیاپنجاب کی وزیراعلی تک آپ کو ایسےرسائی ہے؟ مزمل سہروردی سےگفتگو
صدیق جان!!
سہیل آفریدی کا دامن صاف ہے, وہ کھرا سچا انسان ہے, ورنہ باقی کوئی وزیر اعلیٰ ہمت کرے, 50 صحافیوں کو بلا کر سامنے انٹرویو دے!
سہیل آفریدی تاریخ رقم کررہا ہے 🔥
🚨تھانہ اسٹیل ٹاؤن گلشن حديد قومپرست رہنما چاکر شر نے اسٹیل ٹاؤن پولیس کے ساتھ مل کر اپنی عدالت قائم کردی,,
_لین دین کے مسئلے پر دیوان فیملی کے گھر میں گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر دیا
کاپی پیسٹ
منصور علی خان کے طنز پر سہیل آفریدی کا باوقار جواب:
“لاہور میں ان کے پاس دو ہی چیزیں ہیں، سڑکیں اور بتیاں۔ سڑکیں انہوں نے بند کر رکھی، اور بتیاں بےکار ہیں کیونکہ اصل بتی سیاسی ہوتی ہے جو ان کی گل ہو چکی ہے۔ 🤣
ارشاد بھٹی نے پنجاب حکومت کو تن دیا!!
انتہائی بیشرمی کا مظاہرہ کیا ہے پنجاب حکومت نے, سہیل آفریدی ایک نوجوان لیڈر ہے، اس کے خلاف یہ مہم شرمناک ہے!!
اس جعلی لوگوں کی وجہ سے پنجاب گالیاں کھاتا ہے!
آج جو خیبر پختونخوا کے وزیراعلی اور وزرا کےساتھ پنجاب اسمبلی میں سلوک کیا گیاوہ انتہائی شرمناک اور وفاق کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔یہ کونسی سیاست اور صحافت ہے، حکومتی سرپرستی میں چرس اور سمگلنگ کے الزامات، سوالات۔کیا کبھی اسی اسمبلی میں صحافیوں نےمریم نواز سےایسےسوال کیے ہیں؟