İngiltere Milli Takımı forması giyen ilk Müslüman futbolcu olan Djed Spence, Dünya Kupası boyunca gösterdiği performansla İngiltere'nin en çok konuşulan isimlerinden biri oldu.
لامین یمال اپنی والدہ کیساتھ فائنل جیتنے کیلئے دعا کر رہے ہیں♥️
باقی تو مجھے نہیں پتہ پاکستانی قوم لامین یمال کی وجہ سے 80 فیصد اسپین کی ٹیم کے ساتھ ہیں
اسپین فٹ بال ٹیم کے واحد مسلمان کھلاڑی لامین یمال اپنے کمرہ میں قرآن پڑھنے کے بعد دعا کرتے تصویر وائرل ہوگئی لامین یمال اتور کے دن فائنل میں ارجنٹائن کے خلاف عمدہ کارکردگی دیکھانے کیلئے پرعزم ہے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے اپنے رب پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ میرا یہ خواب پورے گا کہ میں اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتانے میں اہم کردار ادا کروں مجھے ورلڈ کپ میں پوری دنیا سے جو پیار ملا ہے وہ بیان کرنا بہت مشکل ہے
#FIFAWorldCup #cricket