تاریخ بدل دی عمران احمد خان نیازی نے....
ہمیشہ سیاست دانوں نے ڈیل کی بھیک مانگی لیکن نیازی واحد لیڈر ہے جسکو ڈیل دینے والے اس کے پیچھے پیچھے پھر رہے ہیں کہ خدا کا واسطہ ہے ہم سے ڈیل لے لو....
جتنی محبت عمران خان صاحب کو ملی ہے نا کسی جج کو نا جرنیل کو نا کسی اور سیاست دان کو نصیب ہوئی
خان صاحب کے ساتھ لوگوں کے محبت ہے کہ رات کہ 2 بجے پھول لے کر سڑکوں پر نکلنے ہوئے تھے ❤️❤️
Pakistan's former Prime Minister Imran Khan is expected to be shifted from Adiala Jail to Shifa International Hospital in Islamabad under a Supreme Court order for medical examination and treatment.
As anticipation grows over his transfer, supporters have been seen scattering flower petals along roads outside the hospital, welcoming the possibility of Khan arriving there.
The Supreme Court had ordered the transfer within 48 hours, while the government has challenged the portion of the order requiring treatment at a private hospital.
معین اختر نے یہ الفاظ, تقریباً 40 سال پہلے عمران خان کے کہے ہوئے ہیں!!
آج 2026 میں اس سے دگنا مقبول ترین شخصیت ہے, اللہ تعالیٰ نے عزت دیتا ہے اپنے نیک لوگو کو!!🙏
عمران خان جتنی مقبولیت 21ویں صدی میں کسی کے نصیب میں نہیں آئی!!