چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا موٹروے پر عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال
مکمل اپڈیٹ کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇🏻👇🏻
https://t.co/vS0afCAunV
#39News#ImranKhan
صبح سے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جیسے ہی عمران خان کی گاڑی احاطہ عدالت پہنچی تو پولیس اہلکار واپس روانہ گئے اس وقت چند ایک اہلکار موجود ہیں بس یہ حیران کن بات ہے
@m__ashfaq#39News#LahoreHighCourt
علوی صاحب آپ کے کہنے پر الیکشن تو نہیں ہونگے، البتہ آپکا مذاق ضرور بنے گا۔۔۔علوی کو کوئی بتائے کہ یہ صدر مملک�� ہے کوئی کونسلر نہیں جو عمران خان کی خواہشات پوری کر رہا ہے۔۔۔
@hinaparvezbutt
#39News #HINAparvezbutt #ArifAlvi
میں ارشد سے ملی ہوں انکا پوسٹ مارٹم ہورہا ہے پمز میں۔ انتطامیہ پمز پولیس بہت تعاون کررہی ہے۔انکا جنازہ کل شاہ فیصل مسجد 2 بجے ہوگا آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے ہیرو شہید کو عوامی اعزاز سے دفن کریں۔
میں بہت معذرت خواہ ہوں، پوری کوشش کررہا ہوں کہ اکاونٹ ویری فائی ہوجائے ،اور انشاء اللہ اسی ماہ ہوجائے گا،
لیکن تب تک آپ سے یہ درخواست کرنا پ��ے گی کہ فیک اکاونٹس کو رپورٹ کریں،
پلیز اس فیک اکاونٹ کو رپورٹ کردیجیے 🙏 👇
@iSdqJaan