پی ٹی آئی کا ورکر آج بھی بد زبانی بد اخلاقی میں اپنے بے مہار و خر دماغ لیڈر کا پیروکار ہے مجال ہے جو رتی برابر بھی فرق آیا ہو دیگر پارٹیز کے ورکرز بیچارے انکی بد اخلاقی و کذب بیانی کے سامنے عشر عشیر بھی نہیں خاموش رہیں تو یہ ٹولہ سمجھتا ہم فاتح ہیں
#بہروپیہ_کپتان
#CMPunjabElections تمام پی ٹی آئی قیادت پنجاب میں ڈاکو راج کی کامیابی کے لئے سرگرم ھے اور یوتھیے ڈاکو راج کی کامیابی کے لیے دعاگو ھیں۔۔ یہ ھے #بہروپیہ_کپتان کی حقیقی آزادی۔۔
خرید و فروخت اس وقت جاٸز تھی 👇
جنرل الیکشن 2018 پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن
ن لیگ : 130
نیازی : 122
ق لیگ : 7
پی پی پی : 6
آزاد : 30
اس وقت کس نے بذریعہ جہانگیر ترین خرید و فروخت کر کے اکثریت کو اقلیت میں بدلا وہ سب جائز تھا .
سب کو یوتھیا سمجھا ھے کیا۔
#بہروپیہ_کپتان
تحریک انتشار کی خاص بات یہ ہے کہ جو کام یہ خود کر رہے ہوتے ہیں اسی جا الزام دوسروں پر لگا دیتے ہیںجس کی واضح مثال کل کا واقع ہے جب ن لیگی mpa کو پیسے دینے کی کوشش کی اور ساتھ الزام۔لگا دیا کہ ہمارے لوگ خریدے جا رہے ہیں۔
#بہروپیہ_کپتان
Imran Niazi's own words are that he is obsessed with getting money, he is greedy for money
A cricketer has written in his book that this person Imran Niazi did not have so much honor and shame!
#بہروپیہ_کپتان
سو فیصد متفق۔۔۔#بہروپیہ_کپتان ہماری اسی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھاتا آیا ہے۔
عمرانی ٹولے کے بارے میں اب مزید شرافت اور اخلاقیات دکھانے کی ضرورت نہیں ہے
#بہروپیہ_کپتان