#MAAG ONLINE STORE
Our Artwork
- Abstract
- Portrait/Landscape
- Oil Color Creations
-Acrylic Color Artworks
- Digital Portraits
- Calligraphy Art
&
-Wall Decoration Ideas
- WhatsApp:
+923059206869
+923001330246
- Social Media: Insta,Fb,X
@maagwallstories
Order now ❤️😍🥳🎉👇
Market Snapshot – 23 July, 2026
Unlock today’s market moves and stay one step ahead.
Here’s what’s making waves:
• ETFs (Exchange Traded Funds): Most active in today’s market
Market Indices – At a Glance:
• KSE-100: Pullers & Draggers
• KMI-30: Pullers & Draggers
ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں، پھر وہ تمہیں اُن منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو۔ تمہارا یقین اور تمہاری دعائیں ہی تمہارا مقدر ہوتی ہیں۔ ❤️ 💯
اے اللہ!
ہماری ہر قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما، چاہے وہ جانور کی ہو، خواہشات کی ہو یا نفس کی ہو۔ ہمیں وہ دل عطا فرما جو صرف تیری رضا کے لیے دھڑکے، اور وہ ایمان دے جو حضرت ابراہیمؑ جیسا ہو، کہ ہم تیری رضا کی خاطر ہر شے قربان کر سکیں۔
آمی��، عید مبارک
#Copied
اے اللہ!
جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔
آمین، یا ربّ العالمین!🤲 ❤️
#MAAG ONLINE STORE
Our Artwork
- Abstract
- Portrait/Landscape
- Oil Color Creations
-Acrylic Color Artworks
- Digital Portraits
- Calligraphy Art
&
-Wall Decoration Ideas
- WhatsApp:
+923059206869
+923001330246
- Social Media: Insta,Fb,X
@maagwallstories
Order now ❤️😍🥳🎉👇
توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں ایک وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ مل جائے گا، اور دوسرا وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ نہ بھی ملا تو اُس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہو گی۔ ❤️