@ahmadwaraichh تعلیم کیا پوری عدلیہ انگریز دور کی یہی ترتیب جاری رکھے ھوئے ھے.
سکولوں میں اگر چھٹیاں کر بھی جاتی ہیں تو ایر کنڈیشن نہ ہونا ایک معقول وجہ بتائی جا سکتی ھے لیکن جج صاحبان تو ایر کنڈیشن میں بھی بیٹھے ہوتے ہیں پھر بھی گرمی سردی کی چھٹیاں کرتے ہیں.