آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔
کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں نیب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری مقدمات مجھ پر تھوپ دیے گئے۔
قانون کی حکمرانی، جس کا میں (ہمیشہ سے قائل ہوں اور) احترام کرتا آیا ہوں، کے پیشِ نظر میری ہرممکن کوشش ہے کہ اپنے خلاف قائم 150 (جعلی) مقدمات میں سے کسی ایک کی بھی عدالتی پیشی چھوٹ نہ پائے۔
اس سطح کی انتقامی کارروائیوں سے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ ہی پوری طرح خاک میں نہیں مل گئی بلکہ اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ہمارے خلاف اس سفاکیّت اور فسطائیت کا واحد مُحرِّک یہ ہے کہ مقتدر گروہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکستِ فاش سے خوفزدہ ہے۔
اپنے مخالفین کو جبر و انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے قانون پامال کیا جارہا ہے بدقستمی سے وہ خود ہمارے نظامِ عدل کیخلاف ایک بھیانک فردِ جرم ہے۔
آزاد جمہوری معاشروں میں تو شہریوں کے بنیادی حقوق کی یوں پامالی کا تصور تک ممکن نہیں۔
میرے پاکستانیو!
یہ خدائ کے دعویدار ضرور ہیں، یہ خدا نہیں ہیں! یہ ہماری زندگیوں پہ مختار نہیں ہیں۔ یہ ہماری عزت و ذلت کے مختار نہیں ہیں۔ اگر ہماری زندگیاں نہ بھی کرسکیں۔ اس ملک کی تاریخ ان کے یہ بیانیے تاراج کرے گی۔ ڈرو مت۔ دبو مت۔ تم حق پر ہو!
میں چیئرمین عمران خان کا سپاہی ہوں مشکل وقت میں عمران خان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔ میرے ساتھ میری قوم بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے،
عمران خان کیلئے ہر قسم قربانی کیلئے تیار ہے۔
#IamWithKhan
بھول گئے ناں سب عمران ریاض خان کو؟ اُن کے حامی تھے یا مخالف بس چار دن اتمامِ حجت کے لیے سب نے آواز اُٹھائی اور پھر اپنی اپنی ترجیحات میں لگ گئے۔ عمران بھائی کی اہلیہ، اُن کے بچے، اُن کے ضعیف والد، اُن کے بھائی۔۔۔ وہ نہیں بھول پا رہے ہیں۔ اُن کا کیا کریں؟
#ReleaseImranRiazKhan
The documentary #BehindClosedDoors is now out on @AppleTV.
Everyone should watch this and see what corruption money does.
The #Sharifs have made us proud yet again by making it to the list of most corrupt in the world.
https://t.co/7CH1fqFtCx