سرکاری تصدیق شدہ فارم 45 کے مطابق میری لیڈ 16600 ہے جسکو اب نامعلوم افراد بدلوا کر لوٹے علیم خان کو جتوانا چاہتے ہیں۔ہم نے آر او آفس کے باہر دھرنا دے دِیا ہے میری تمام ورکرز اور وکلا بھائیوں سے درخواست ہے کے وہ آر او آفس جلد از جلد پہنچیں۔
شرم کریں اور مزید پاکستان کی عزت کو داگ نہ لگائیں جب پوری دنیا کو الیکشن نتائج کا پتہ لگ گیا عمران خان کو کامیاب دکھا رہے ہیں ۔۔۔۔ اور آپ بے شرمی کے ساتھ نتائج تبدیل کر رہے ہیں ۔۔۔
بشارت ، مہر شرافت ، شہریار آفریدی ، شیر مروت ، سلمان اکرم راجہ ، سب کی کالیں آئی ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں ہمارے پاس فارم 45 ہیں ہم بیس ہزار پچاس ہزار کی لیڈ سے جیتے ہیں
کھلم کھلا دھاندلہ وہ بھی بیغیرتی کیساتھ😐
#PAKWatch🇵🇰: In Karachi, Pakistan, police are blocking the media from entering the location where the votes are tallied.
In Pakistan, the MILITARY RUNS THE SHOW & COUNTS THE VOTES.
آٹھ فروری کو عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا تھا،اور نواز شریف خاموشی سے اپنی تقریر منسوخ کر کے رائے ونڈ چلا گیا تھا ۔ نو فروری کو کونسے خفیہ ہاتھ اسے بدلنے کی کوشش میں مصروف ہیں ،یہ اس ملک کو آگ اور خون کی بستی میں بدلنا چاہتے ہیں ۔آگ پھیلی تو کسی کا گھر نہیں بچے گا
کتنے چالاک بنتے ہیں یہ
عمران خان پر حملے کے 2 گھنٹے بعد مجرم کا وڈیو بیان بھی چلوا دیا کہ اس نے یہ اپنی مرضی سے کیا۔
شارپ شوٹر ویل ٹرینڈ۔۔۔
پاگل سمجھ رکھا ہے کیا۔۔۔