علامہ اورنگزیب فاروقی نےکہا کہ مولانا یونس دردمند کی شہادت انتہائی افسوسناک اورقابلِ مذمت سانحہ ہے
فائرنگ کے اس افسوسناک واقعے میں مولانا یونس دردمند کی شہادت کے ساتھ ان کے 12 سالہ بیٹے کا زخمی ہونا بھی انتہائی دلخراش ہے۔
@allama_farooqui
حکومت اورقانون نافذ کرنےوالےادارے واقعےکافوری نوٹس لیتےہوئے قاتلوں کو گرفتارکریں اورانہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے
علامہ اورنگزیب فاروقی نےشہید کےاہلِ خانہ اورلواحقین سےدلی تعزیت کااظہار کرتےہوئےکہاکہ اللہ تعالیٰ مولانا یونس دردمندشہیدکی شہادت قبول فرمائے
@allama_farooqui
قدرت نے علم و فضل، جوشِ دعوت، دینی و ملی خدمت، صبر و استقامت، غیرت و حمیت، جرأت و شجاعت اور خطابت و قیادت جیسی متعدد صفات سے انہیں نوازا تھا۔
Imam E Ahlesunnat
#امام_اہلسنت_علامہ_علی_شیرحیدری
آپ کو مدرسہ "جامعہ زین" میں داخل کروا دیا گیا، جہاں دینی ابتدائی کتابیں پڑھیں۔ اس سے قبل گھر میں ہی حافظ کرم بخش صاحب سے ناظرہ قرآن مجید پڑھ چکے تھے۔
Imam E Ahlesunnat
#امام_اہلسنت_علامہ_علی_شیرحیدری
پیاری بھری کرم، میٹھی میٹھی آنکھیں، چہرے پر جمال و رعب کا نور اور چمکتی ہوئی مسکراہٹ ہوتی تھی اور لبوں سے علم و حکمت کے پھول جھڑتے رہتے تھے۔
Imam E Ahlesunnat
#امام_اہلسنت_علامہ_علی_شیرحیدری
علامہ علی شیر حیدریؒ ملک کے سب سے بڑی تنظیم کے سربراہ اور اعلیٰ اہل سنت تھے۔ ان کے نام و کام اور مقام سے دینی حلقوں میں بالخصوص شاید ہی کوئی شخص ایسا ہوگا جو واقف نہ ہو۔
Imam E Ahlesunnat
#امام_اہلسنت_علامہ_علی_شیرحیدری
پاکستان زندہ باد ریلی پر ایف آئی آر کا اندراج قابلِ افسوس ہے۔ وطن سے محبت اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ جرم نہیں
، بلکہ ہر محبِ وطن کا حق ہے۔ ہم قانون و انصاف کے دائرے میں اس اقدام پر نظرِ ثانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#پاکستان_زندہ_باد_ریلی_پر_FIR_نامنظور
پاکستان زندہ باد ریلی پر ایف آئی آر کا اندراج انتہائی تشویشناک اور قابلِ افسوس ہے۔ 🇵🇰
وطن سے محبت، پاکستان کی سربلندی اور پاکستان زندہ باد کہنا جرم نہیں؛ متعلقہ حکام کو اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرکے عوام کے تحفظات کا واضح جواب دینا چاہیے۔
#پاکستان_زندہ_باد_ریلی_پر_FIR_نامنظور
وطن سے محبت جرم نہیں، پاکستانی ہونے پر فخر ہمارا حق ہے؛ پاکستان زندہ باد کہنا حب الوطنی کی آواز ہے۔ 🇵🇰
متعلقہ حکام کو واضح کرنا چاہیے کہ وطن کا نام لینا اور محبت کا اظہار آخر کس جرم کے زمرے میں آتا ہے؟
: #پاکستان_زندہ_باد_ریلی_پر_FIR_نامنظور@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK
#تحفظ_ختم_نبوتﷺعظمت_صحابہؓ_واہلبیتؓ_واستحکام_پاکستان_مارچ
اہلِ سنت والجماعت پاکستان کے مرکزی صدر حضرت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب اوراہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری علامہ تاج محمدحنفی نے وفد کے ہمراہ موبائل مارکیٹ کا دورہ کیا،