عالمی میڈیا کو ٹکڑ دینے کے لیے ملک خداداد میں اب عاصمہ بچی تھیں ؟ کتنی جاہلانا گفتگو ہے نا تحقیق نا علم نا ریسرچ ! باجی ایک ریسرچر رکھ لو پلیز ! اور کرکٹ میں سیاست اُس دن آ گئی تھی جب برطانیہ کے سٹیڈیم میں پاکستان نے اپنا وزیر داخلہ کھڑا کر دیا تھا !
آپ رو کیوں رہے ہیں؟" اینکر کے سوال پر نوجوان آبدیدہ ہو گیا۔
"رو اس لیے رہا ہوں کہ پاکستان اب غریب آدمی کے لیے جینے کے قابل نہیں رہا۔ اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتے، اور یہاں مہنگائی نے جینا بھی مشکل کر دیا ہے
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
شہباز گِل نے خوفناک ویڈیو دکھادیا!!🛑
مولوی نعیم الحسن نے دو ٹوک کہہ دیا, جو بھی ٹرمپ ڈیل جوائن اسکا جنازہ نہیں پڑھایا جائیگا!!
ادھر لیک ڈاکومنٹس اور نتین یاہو کا خطاب!!
انتہائی تشویشناک صورتحال
پاکستان میں پہلا شخص تھا میں جس نے آپکو بتایا تھا سہیل وڑائیچ نے نواز شریف کے کہنے پر عاصم منیر کے خلاف کالم لکھا ہے یہ سب نومبر کے دنگل کی ایک کڑی تھی پاپ کارن لے کر تماشہ دیکھیں سین مزے کے ہوں گے
تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں، میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI
https://t.co/M8700kFpoL
بہاولنگر طرز کا ایک اور واقعہ۔۔۔۔۔
بہاولنگر طرز کا ایک اور واقعہ ہوا ہے لیکن یہاں تشدد کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ کمشنر ہیں اور تشدد کرنے والے ن لیگ کے ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد ہیں،پنجاب حکومت،چیف سیکرٹری اور پوری اعلیٰ بیوروکریسی اپنے اسسٹنٹ کمشنر کے بجائے ن لیگ کے ایم پی اے کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے،
جتوئی کے ایک صحافی کے مطابق ن لیگ کے ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد بندے لے کر اے سی کی رہائش گاہ پر پہنچے،خود باہر کھڑے رہے اور ان کے نقاب پوش بندے دیوار پھلانگ کر اندر گئے،اے سی طارق ��حمود کو بیڈ روم سے نکال کر صحن میں لے آئے اور ان کے کپڑے اتار کر تشدد کرتے رہے،گالیاں دیتے رہے،دھمکیاں دیتے رہے،اس کے بعد معاملے پر مٹی ڈالنے کے لیے ایک معمولی جرائم کی دفعات کی ایف آئی آر کردی گئی،حالانکہ اس واقع پر دہشتگردی کی دفعات لگنی چاہئیں تھیں،اس سب پر مریم نوازکی پنجاب حکومت،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان اور اعلیٰ افسران سب کے سب ن لیگ کے ایم پی اے کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں،بیوروکریسی کی جانب سے کسی طرح کا رد عمل نہیں آیا،سب اپنی اپنی نوکری بچا رہے ہیں،پنجاب بھر کے بیوروکریٹس کو مبارک ہو،آپ کی اوقات اب تھانہ بی ڈویژن کے پولیس اہلکاروں سے بھی بدتر ہو چکی ہے،ٹھیک ہے آپ مریم نواز کو اپنا رازق سمجھتے ہو لیکن کم ازکم اتنا تو کہو کہ تمہارے اے سی کے ساتھ جو انسانیت سوز واقعہ ہوا ہے اس پر دکھاوے کے لیے سہی ایم پی اے کو چند گھنٹے کے لیے ہی حوالات بند کردیں،عدالتیں تو اپنی عزت کے لیے کھڑی ہو رہی ہیں لیکن پولیس اور بیوروکریسی کا ایمان ابھی اس بات پر پختہ ہے کہ ہماری رازق اللہ کی ذات نہیں ن لیگ ہے،اس لیے بیشرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ سر جھکا کر نوکری کررہے ہیں،ایک احتجاجی خط ہی لکھ دیتے تو کہا جا سکتا تھا کہ کچھ نہ کچھ بیوروکریٹس میں غیرت کے جراثیم باقی ہیں،یہ بیوروکریٹس اتنی تذلیل کے بعد اپنے بچوں اور فیملیز کو کیا منہ دکھاتے ہوں گے کہ ن لیگ کا کوئی بھی بندا ان کے ساتھی کو ننگا کرکے تشدد کا نشانہ بنائے تو ان کی زبان سے چوں تک نہیں نکلتی،جتوئی سے آغاز ہوا ہے،اب دیکھتے ہیں کہ اگلی کٹ کس شہر کے بیوروکریٹ کو پڑتی ہے کیونکہ یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ بیوروکریسی غلامی کی اس حد تک ہے کہ شاید ان کے لیے ن لیگ سے پھینٹا کھانا فخر اور سعادت کی بات ہے
قاضی فائز عیسٰی نے بیان دیا کہ میرے او پر کوئی دبائو نہیں، دبا ئواس پر آتا ہے جو غلط کام کرنے سے انکار کرتا ہے، آپ تو تحریک انصاف کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں۔ آپ نے تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھینا،تحریک انصاف کو لیول پلئینگ فیلڈ فراہم نہیں کی،9 مئی واقعات کی آڑ میں ہمارے بنیادی انسانی حقوق پامال کیے گئے جس پر ہماری پٹیشن 25 مئی 2023 سے زیرِ التوا ہے جو آج تک سماعت کیلئے مقرر نہیں کی گئی، عام انتخابات میں کھلے عام ہونے والی دھاندلی کے خلاف دائرکردہ درخواستوں پر آج تک سماعت نہ ہو سکی، تحریک انصاف کی خواتین کی مخصوص نشستوں کے معاملے کو التوا کا شکار کیے رکھا۔سپریم کورٹ کے فیصلوں سے نظریہ ضرورت ایک بار پھر سے زندہ ہو چکا ہے- عمران خان
@ImranKhanPTI #ImranKhan #QaziFaezIsa
https://t.co/Pc6iVlrek9
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، جنرل فیض حمید نے ٹی ایل پی سے معاہدے پر دستخط آرمی چیف جنرل قمر باجوہ،ڈی جی آئی آیس آئی جنرل نوید مختار ، ن لیگ کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ن لیگ کے وزیر داخلہ احسن اقبال کی ہدایت ، اتفاق اور مرضی سے کئے 🫢