زندگی کو ادنیٰ خواہشات کی تکمیل اور ان خواہشات سے حاصل ہونے والی محض مادی تسکین میں ضائع نہیں کرنا چاہئے بلکہ زندگی کا ہر لمحہ غنیمت شمارکرتے ہوئے اسے اعلیٰ ترین مقاصد کیلئے گزارنا چاہئے
مضمون: ارمغان حجاز (اردو) کی نظم "عالم برزخ"کا توضیحی و توسیع مطالعہ(ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹر نیشنل، نومبر 2025ء )
مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی
#Life #Humanity #PurposeOfLife