یہ ڈرامائی کہانی سے بہتر تھا، کہ انکی اطلاع آپکے ذریعے پیچانے سے پیلے انہیں گرفتار کیا جاتا، واضح اور ناقابل تردید قابل قبول ثبوت عوامی طور پر رکھے جاتے اور عوامی طور پر کوئی بہتر کیس بنایا جاتا-
اس دور میں یہ کہانیاں کون اور کیسے مانے؟ کوئی بھونڈے پن اور احمقانہ پن کی بھی انتہا ھے-
ابھی لانگ مارچ ملتوای ھونے کا اعلان ھو تو یہ کہانیاں ایسے غائب ھونگے جیسے گدھے کے سر سے سینگ-
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری فریاد 💔
ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔
خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
Just imagine for a moment if the Iranian president stood up at the UN, imagine if Ahmadinejad had come to the UNGA, and said: “Do I annihilate the Jewish state, and do it quickly? Do I drive Israel into hell?”
Imagine the Western and global and media response and outcry.
پہلی خبر
11 مہینوں میں آئی پی پیز کو بغیر بجلی پیدا کئے 15 کھرب 65 ارب روپے ادا کئے گئے
دوسری خبر
فاروق آباد میں غربت سے تنگ ماں 8 ماہ کے بچے سمیت نہر میں کُود گئی
سرگودھا کی بیوہ خاتون کا 10 سالہ بیٹا ہے، ڈی ایچ کیو سرگودھا ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔ ظالموں نے اس کے ساتھ اجتماعی بدفعلی کی ہے۔
قانونی کارروائی اور شکایات کیلئے وسائل اور تعلقات نہیں اس لیے انصاف مانگنے کا واحد ذریعہ سوشل میڈیا ہی ہے۔
Mr. @elonmusk you Tweet every time there is anything that happens with the children anywhere in the world, especially when it happens in England.
Really commendable act.
Now 163 children were found in Florida, kidnapped, molested, abused, as young as 2 months old.
Will you Tweet about it and let the world know what Americans are doing to the children or is all your anger only towards immigrants and Muslims ?
گھوٹکی: پولیس لاک اپ میں قیدی کی مبینہ برہنہ ویڈیو، انسانیت سوز تذلیل !
تھانہ آندل سندرانی کے لاک اپ میں قید شخص کی مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے پر گھوٹکی پولیس کے رویے اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سوالات اٹھ گئے، ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو جنگلات کی زمین پر لکڑیاں کاٹنے پر گرفتار کیا گیا،اور بعدازاں ایک بااثر شخصیت کے کہنے پر قیدی کی ویڈیو بنوائی گئی، جبکہ وائرل فوٹیج میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر ایس ایچ او کی بتائی جا رہی ہے۔
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں ��ائے؟
@OfficialDPRPP
@hinaparvezbutt @Rporwp @RwpPolice @MaryamNSharif
یہ آیت نور کی والدہ ہیں جو کہہ رہی ہیں کہ مجھے عدالتی تاریخیں نہیں انصاف چاہیے اگر مجرموں کی عمر کم ہے تو میری بچی تو ان سے بھی چھوٹی تھی وہ تو اتنی معصوم تھی کہ خود کھانا تک نہیں کھاسکتی تھی اس کو یہ تک نہیں پتا تھا کہ چپل سیدھی ہے یا الٹی
تھوڑی دیر کو زمین پر بیٹھے اس غریب باپ کی جگہ خود کو رکھ کر یہ سن لیجئے چار سال بعد اس کو اللہ نے بیٹا دیا اور اس نے اسے بچانے کو جان لڑا دی نرسری کو تالے لگا کر عملہ غائب تھا اب ان کو بچوں کی لاشیں تک نہی دے رہے ہیں
اللہ ذمہ داروں کی نسلیں مٹا دے آمین
جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خ��ف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔
معصوم بچی آیت نور کیلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکلے ۔ جنازے میں بھی ہزاروں لوگ آئے ۔ آج ہری پور میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے ۔ اس واقعے نے پورے ہزارہ کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے کیوں کہ یہاں ایسے واقعے کا تصور بھی ممکن نہ تھا ۔ اب ہم سب کا فرض ہے ۔ آیت نور کو انصاف دلانا ہے ۔ آواز اٹھانی ہے ۔ جب تک انصاف نہیں ہوجاتا ۔ خاموش نہیں رہنا ہے ۔ مقامی لوگ سڑکوں پر احتجاج کریں گے ہم نے سوشل میڈیا پر کرنا ہے ۔ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ لیکن انتہائی افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے ارباب بااختیار اس وقت تک نہیں سنتے جب تک سوشل میڈیا پر ٹرینڈز نہ بنیں جب تک سوشل میڈیا پر لوگ آواز نہ اٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
اب سوال یہ بھی ہے کہ ۔۔۔ عمران جو کہہ رہے ہیں ان کو 8 ماہ سے قیدی تنہائی میں رکھا گیا ہے کیا دیگرقیدی یہ "سہولت" بھی لینا چاہیں گے ؟؟ پھر کیا دیگر قیدی 8 ماہ سے فیملی سے ملاقات کی پابندی کی "سہولت" بھی لینا چاہییں گے ؟؟؟