آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ گوجر خان میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری میں متعلقہ افسران بھی موجود تھے، شہریوں نے اپنی شکایات اور درخواستیں براہ راست آرپی او راولپنڈی کو پیش کیں،شہریوں کی درخواستوں پرآرپی او نے متعلقہ افسران کوانکی درخواستوں پرمیرٹ پر⬇️
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس، شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے پنجاب بھر میں پٹرولنگ بڑھانے کا حکم۔
آئی جی پنجاب نے نائٹ پٹرولنگ مؤثر بنانے، تمام پٹرولنگ گاڑیوں میں کل تک ٹریکرز کی تنصیب یقینی بنانے اور آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز سمیت سینئر افسران کو فیلڈ میں پٹرولنگ اور گاڑیوں کی ٹریکنگ کی خود مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی۔
پٹرولنگ میں غفلت پر سخت کارروائی جبکہ تھانوں کے دوروں کے دوران فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ روم کا خود جائزہ لینے کا حکم۔
#PunjabPolice #IGPunjab #PublicSafety #CrimePrevention #NightPatrolling
حسنِ سلوک، بردباری اور شہریوں کا احترام پولیس کے پیشہ ورانہ کردار کی پہچان ہونا چاہیے، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور بہترین سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،
پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران و اہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، ڈی ایس پی لیگل راشد بلال سمیت دیگر افسران نے پولیس افسران و اہلکاروں کو اخلاقی تربیت، شہریوں سے خوش اخلاقی اور
پولیس سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانا ہے، تھانوں، ناکوں، پولیس دفاتر اور خدمت مراکز پر آنے والے شہریوں سے عزت، احترام اور شائستگی سے پیش آنے کی ہدایت، خواتین، بزرگوں اور بچوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔
دھمیال کے علاقہ میں گھر سے دو خواتین کی نعشیں ملنے کا معاملہ،
واقعہ کی اطلاع پر سی پی او راولپنڈی خود موقع پر پہنچے،
ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹیگیشن، ایس پی صدر اوردیگر سینئرافسران بھی جائے وقوعہ پر پہنچے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق بظاہر گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے،
ایک خاتون کے سر پر بھی زخم ہے، تاہم حتمی رائے پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں دی جا سکے گی، موقعہ سے PFSA کی ٹیمز کے ذریعے شواہد اکٹھے کئے گئے ہیں، نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملوث ملزم/ملزمان کو گرفتار کر کے
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انکی دہلیز پر پولیس خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری، خصوصی پنک موبائل یونٹ اور بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین کے ذریعے شہریوں کو رجسٹریشن، ویریفکیشن اور لائسنسنگ سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات،
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
انٹرنیشنل ایونٹ کی راولپنڈی میں ہمہ وقت فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے میں راولپنڈی سٹی و ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی انتھک محنت شامل ہے، راولپنڈی میں کرکٹ شائقین اور ٹیموں کے لئے محفوظ اور پر سہولت ماحول کو یقینی بنایا گیا، سی پی او
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا تیسرا ون ڈے میچ اختتام پذیر، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا، ایس ایس پی آپریشنز، سی ٹی او، ایس پی سکیورٹی، ڈویژنل ایس پیز اور دیگر سینئر افسران تمام تر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کی نگرانی کرتے رہے،
روٹ اور سٹیڈیم کے اطراف چھتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کئے گئے تھے، سی پی او راولپنڈی کی راولپنڈی میں ٹی ٹونٹی میچز اور ٹرائی نیشن سیریز کے میچز کی بہترین سکیورٹی و ٹریفک ڈیوٹیز پر افسران و اہلکاروں کو شاباش،
شہریوں کے لیے پولیس اور ٹریفک سہولیات کا حصول اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان، باوقار اور تیز تر بنا دیا گیا ہے۔پنجاب کے تمام اضلاع میں موبائل پولیس اسٹیشنز اور لائسنسنگ یونٹس عوام کے اپنے محلوں اور قصبوں میں پہنچ کر خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ان ایئرکنڈیشنڈ اور جدید ترین کمپیوٹرائزڈ گاڑیوں میں ایف آئی آر کا اندراج , ڈرائیونگ لرنر پرمٹ، کمپیوٹرائزڈ سائن ٹیسٹ، پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور شکایات کا بروقت ازالہ بغیر کسی لمبی قطار یا انتظار کے موقع پر ہی ممکن ہو رہا ہے۔خصوصاً طالب علموں، معمر شہریوں اور خواتین کے لیے الگ اور انتہائی محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کیا گیا ہے جہاں لیڈی پولیس اہلکار مکمل رہنمائی کر رہی ہیں۔