اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
Qatl bhe hum hon, awr ilzaam bhe hum par?
#DaSingaAzadiDa?
Shameful to blame #Pakhtunkhwa, victim of terrorism, for terrorism in #Punjab while deliberately shutting eyes to the death, destruction & mass displacement inflicted on the province by the State’s anti-#Pashtun #TalibanProject to serve the interests of the powerful elites of mainstream #Pakistan & beyond.
Demand accountability for the return & resettlement of Taliban terrorists & a #TruthCommission to enlighten the clueless CM Punjab & others with their heads in the sand about the bitter truth of the insecure security state’s #GoodBadTalibanPolicy.
#ClosedownTalibanProject
#SavePakhtunkhwa #EndProxyWar
Nawaz Sharif had wisely said that "first clean your house then move on" but Nawaz Sharif's statement was rejected and today every institution and government is following Nawaz Sharif's statement under global pressure. Today we are all alone in the world. 🇵🇰
#NawazSharifWasRight
نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف جون 2018ء میں تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جس کے پیچھے پیپلز پارٹی کا ہاتھ تھا، پھر انہوں نے استیعفی دے دیا، آج وہی ثناء اللہ زہری سابق گورنر جنرل ر عبدالقادر بلوچ اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پی پی پی میں شامل ہو گئے۔۔
میری بیٹیوں کے ساتھ آج میرا ذاتی بینک اکاونٹ بھی سیز کر دیا گیا ۔ یہ کام بینکنگ آرز کے ختم ہونے کے بعد کیا گیا ,بچوں کی فیسیں اور اخراجات انہیں اکاونٹس سے بھری جاتی ہیں۔ پو چھنے پر وجہ بھی نہیں بتاتے۔ ریاستی جبر کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری۔
'چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اٹھا کے چلے'
حامد میر پر تازہ ترین وار ہو، سلیم شہزاد کا قتل، ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ، مطیع اللہ جان اور گل بخاری کا اغواء یا احمد نورانی، اسد طور، عمر چیمہ، بلال فاروقی اور اعزاز سید کو زد و کوب کرنا، اس سے پہلے کہ فسطائیت پاکستان کا وجود خطرے میں ڈال دے، ہمیں اس کا راستہ روکنا ہو گا!
The world has been criminally negligent to the plight of Palestinians for too long. Israel targeting children & unarmed civilians is terrorism at its worst. I strongly condemn this brutality in Al Aqsa Mosque & Gaza. My heart goes out to the victims. The world must act & act NOW
مولانا صاحب کو اگر پی ٹی ایم پر اتنے سنگین اعترضات ہیں تو کیوں نا ٹروتھ کمیشن کی تشکیل میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ حقائق سامنے آسکے۔
نام آئےگا تمھارا ۔ یہ کہانی پھر سہی
#PTMSymbolOfPeace
تمھارا ہر حربہ ناکام ہو��ا ہر سازش ناکام ہوگی، پی ٹی ایم سورج کی مانند چمکے گا، کیونکہ اس کے خمیر میں وطن اور وطن پرستوں کی محبت پیوست ہے، کیونکہ پی ٹی ایم وطن کی حقیقی آواز ہے کیونکہ وہ کروڑوں پشتونوں کی آواز ہے،
#PTMSymbolOfPeace