میں وجہ نہیں جانتا لیکن یہاں کینیا میں تقریباً ہر پاکستانی نے مجھے کہا کہ پلیز آپ عمران خان صاحب تک ہمارا یہ میسج ضرور پہنچائیے گا کہ ہم اُن کے ساتھ ہیں، سو اس ٹوئیٹ کے ذریعے میں کینیا میں پاکستانی کمیونٹی کی یہ امانت پہنچانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ @ImranKhanPTI
Today we are a step closer towards our mission of ‘making education accessible and affordable’ in Pakistan.
Click the link below to nominate a student, school, organisation or individual who would be interested to participate in this initiative: https://t.co/JxtMdrvIaw
عمران خان کی ریلی میں فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ وزیر داخلہ سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے۔ عمران اوردیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلیےدعاگو ہیں۔سکیورٹی/واقعے کی تحقیقات میں وفاق پنجاب حکومت سےتمام ممکنہ تعاون کرے گا۔ ملکی سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے۔
میں پھر دہراؤں گا اگر موجودہ حکومت اور اداروں کو عمران خان صاحب کے خلاف چند کروڑ کے مبینہ توشہ خانہ اسکینڈل کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں ملی تو اس کا مطلب ہے کہ عمران خان کم سے کم مالی طور پر بدعنوان نہیں۔
پورا ملک بند ہو چکا۔ ابھی عمران خان باہر نہیں نکلا۔ قوم عمران خان کے ساتھ ہے اور کسی قسم کے غیر قانونی غیر آئینی فیصلے ماننے کو تیار نہیں۔ اب یہ فیصلہ آپکے گئے پڑنے جا رہا ہے۔ قوم معاف نہیں کرے گی۔