السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀
❣️خاتم النبیین حضرت محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے❣️
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں🥀،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،❣️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀
❣️خاتم النبیین حضرت محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے❣️
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں🥀،
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،❣️
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ایک پیج پوری طاقت کے ساتھ موجود ہے۔ ملک کی ترقی و خوشحالی سیکیورٹی چیلنجز اور خارجہ پالیسی پر مکمل ہم آہنگی اور سیم پیج سیسہ پلائی دیوار کی طرح موجود ہے
🙌🏻
تمام وی لاگ اور کالم اس ضمن میں ذاتی خواہشات اور قیاس آرائیوں کے علاوہ کچھ نہیں
✅
یہ شبانہ جٹ اپ کی بھول ہے نیازی کبھی بھی میاں صاحب کی برابری نہیں کر سکتا نیازی روز مر کر روز زندہ ہو تب بھی میاں صاحب کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہو سکتا سمجھ آئ
پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکومت کا ٹیکسلا جی ٹی روڈ اور اسلام آباد میں خندقیں کھودنے کا فیصلہ،خندقیں 3 فٹ تک گہری کھودی جائیں گی
🙌🏻
جبکہ خندقوں میں نوکیلی کیلیں نصب کی جائیں گی اور پانی چھوڑا جائے گا ان لوگوں کی بغیرتیاں ختم ہونگی تو
ملک کے حالات بدلیں گے
🥱
ووٹ نوازشریف کا ووٹ شیر کا بہاولپور میں جتنے بھی کام ہوئے ہیں مسلم لیگ ن کے دور میں ہوئے ہیں۔ اسپتال، کڈنی سنٹر، روڈز سب ن لیگ کی خدمت ہے اب مریم نوازشریف کے دور میں کام ہو رہے ہیں۔
این اے 168کے شہری کی گفتگو
ضلع کچہری لاہور میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔جہاں عدالت نے عظمی بخاری کی توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے عظمی بخاری کی حاضری معافی کی درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ کرلیا-مزید تفصیلات لنک میں:
#Azmabukhari#LahoreCourt #punjabpost
کاروبار آسان سرمایہ کاری سہل!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ای-بز فیسیلیٹیشن سینٹر لیہ نے این او سیز کے حصول اور کاروبار کی فوری رجسٹریشن کو جدید، شفاف اور آسان بنا دیا ہے۔ تاجر اور سرمایہ کار اب کم وقت میں بہتر سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں۔.
آج فیک ویڈیو کیس میں عدالتی کارروائی کے دوران ملزمہ فلک جاوید کے وکیل میاں اشفاق جو اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کیلئے کیس کی پیروی کر رہے ہیں وہ راہ فرار اختیار کرنے کیلئے راستہ ڈھونڈتے رہے کیوں کہ آج عظمیٰ بخاری صاحبہ کے وکیل علی زاہد بخاری نے ملزمہ کے وکیل چاروں طرف سے گھیر رکھا تھا۔عدالت میں بتایا کہ یہ اپنی اچھی اچھی ویڈیوز بنوانے کے چکر میں رہتے ہیں کیس میں آئینی اور قانونی دلائل دینے سے قاصر ہیں۔میاں اشفاق پی ٹی آئی کے کیسز زیادہ کرتے ہیں تاکہ سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ پذیرائی ملے۔
محفوظ پنجاب پُراعتماد عوام!
وزیراعلی مریم نوازشریف کے وژن کے تحت پولیس، پی ایچ پی، ڈولفن فورس اور ٹریفک وارڈنز کو جدید باڈی کیمرے فراہم کر دیے گئے ہیں
جو 43 شہروں کے اسمارٹ سیف سٹی سے منسلک ہو کر لائیو مانیٹرنگ، چہرہ شناسی اور نمبر پلیٹ ریڈنگ سمیت جدید سہولیات فراہم کریں گے۔