جو جلسے کو صرف اسٹیج سے دکھائے وہ جلسے والوں کے ساتھ ہے اس لئے کہ ایسے عوام زیادہ لگتی ہے۔ جو جلسے کو tail (یعنی اسٹیج کی مخالف سمت) سے دکھائے وہ جلسے والوں کا مخالف ہے اس لئے کہ اس طرح جلسہ چھوٹا لگتا ہے۔ جو درمیان اور دونوں طرف کے مناظر دکھائے وہ نیوٹرل ہے۔ سادہ سا فارمولا ہے۔