کوئی مسلمان ملک ان کیلئے بھی ایک دو مزائیل مار کر اپنے مزائیلوں کا صدقہ ہی دے دے۔
ان کے نام پر مزائیل مارنے کی دیر ہے ارض مقدس پر مظالم کا سلسلہ ختم ہوجائے گا۔
کل ہمیشہ کی زندگی میں یہی لوگ کہیں طاقتور مسلمان حکمرانوں کے گریبان نہ پکڑلیں
🔴 غزہ سے احمد کا پیغام:
میں غزہ سے ہوں۔
اور جب ایران غزہ کا ذکر کیے بغیر جنگ بندی پر بات کرتا ہے،
مجھے مت بتانا "ایران غزہ کا دفاع کرتا ہے۔"
غزہ اکیلا کھڑا ہے۔ ساری دنیا نے اسے چھوڑ دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ان سے خوش نہیں ہیں ایک سروے کے مطابق 79 فیصد امریکیوں نے امریکہ کی جانب سے سویلینز کو ٹارگٹ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے امریکی عوام ان سے خوش نہیں ہے اور یہ تشویشناک صورتحال ہے ! ترجمان وائٹ ہاوٴس کی الجزیرہ سے گفتگو ۔۔
ان کو لگتا تھا امریکہ سے زیادہ طاقتور کوئی نہیں لیکن انھیں یہ نہیں پتہ تھا امریکہ سے زیادہ طاقتور میرا اللہ ہے جب اپ اللہ کی پکڑ میں اجاتے ہو پھر اپ کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچاسکتی ۔۔
جنگ کا اختتام۔۔۔۔ نتیجہ یہ نکلا کہ امریکہ اور اسرائیل مل کر بھی ایران کو شکست نہیں دے سکے۔ نہ ایران میں حکومت تبدیل ہوئی، نہ خانہ جنگی ہوئی۔ ایران چھا گیا۔
انڈونیشین خاتون نے سالوں حج کے لیے زادِ راہ جمع کیا، زیورات تک بیچ دیے۔۔
اللہ سے ملاقات کا شوق ایسا تھا کہ سعودیہ ائیرلائینز فلائٹ کے دوران ہی روح پرواز کرگئی!