رئيس مجلس علماء باكستان الشيخ طاهر أشرفي : ليس بالسلاح وحده ينتصر حلف مكة الدفاعي، بل بالحكمة ، من اجتماع الرياض وإسلام آباد ومكة وإسطنبول ، إلى اجتماع طهران، الأمير خالد بن سلمان والمشير عاصم منير يؤكدان أن قرار أمن الأمة اليوم يُدار من مكة ، بالعقل والحزم لا بالتهور ..
عزم، وقار اور استقامت کا نام محمد بن سلمان ہے!
اللہ رب العزت نے انہیں ایک عظیم والد کا فرزند ہونے کے ساتھ ایسی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں سے نوازا ہے جو عالمِ اسلام کے 57 ممالک کے حکمرانوں میں کم ہی دکھائی دیتی ہیں۔
تنقید، افواہوں اور منفی پروپیگنڈے کے باوجود ان کے عزم و اعتماد میں کوئی کمی نظر نہیں آتی۔ نہ خوف کے آثار، نہ ذمہ داریوں سے گریز۔ ریاستی امور، سرکاری ملاقاتیں اور معمول کی مصروفیات پوری سنجیدگی اور اعتماد کے ساتھ جاری ہیں۔
یہ سعودی عرب کے ولی عہد، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود هين
ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔
بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے
یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔
پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
یمن کے حوثی (انصار اللہ) باغی نہیں، بلکہ یمن کی تاریخ، سیاست اور مذہبی شناخت سے جڑی ایک اہم قوت ہیں۔حسنی سادات سے ان کی نسبت بیان کی جاتی ہے، جبکہ یمن کی تاریخ میں زیدی سادات کی حکومت تقریباً ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک قائم رہی۔ لہٰذا یمن کی سیاسی حقیقتوں کو سمجھے بغیر انہیں محض باغی قرار دینا اور ان کی تکفیر کرنا درست طرزِ فکر نہیں۔
پاکستان کو دانش مندی، دوراندیشی اور اسلامی اخوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یمن اور سعودی عرب کی جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرنا چاہیے۔ پاکستان کا کردار کسی ایک فریق کی جنگ میں شرکت نہیں، بلکہ دو مسلمان فریقوں کے درمیان صلح، جنگ بندی، مذاکرات اور پائیدار امن کے قیام کے لیے مؤثر ثالثی ہونا چاہیے۔
مسلمانوں کا خون بہانے کے بجائے خونریزی روکنا، نفرتوں کو ہوا دینے کے بجائے مفاہمت کی راہ ہموار کرنا اور امتِ مسلمہ کو تقسیم ہونے سے بچانا ہی حقیقی دانش مندی ہے۔ پاکستان کو ایسی کسی پالیسی سے اجتناب کرنا چاہیے جو اسے ایک مسلمان ملک کے خلاف دوسرے مسلمان ملک کی جنگ میں دھکیل دے۔
پاکستان جنگ کا فریق نہیں، امن کا علم بردار بنے،بارود کی آگ کو ہوا دینے کے بجائے مذاکرات کی شمع روشن کرے۔ یہی اسلامی اخوت، قومی مفاد اور امتِ مسلمہ کے وسیع تر مفاد کا تقاضا ہے۔
”خدا کی قسم، میرے بچے کچھ کھا بھی نہ پائے تھے کہ مار دئیے گئے !
غزہ میں الشفاء ہسپتال کے باہر ایک فلسطینی ماں غم سے نڈھال ہو گئی، جب اسرائیلی فضائی حملے میں اس کے دو بچے شہید ہو گئے۔ لعنت ہو ایسی دنیا پر جو ان دہ شت گردوں کو روکنے سے انکار کرتی ہے!
سہیل آفریدی جنید اکبر اور بابر سلیم سواتی
کو کسی بھی غرض سے وفاقی یا صوبائی تحویل کی بجائے فوج نے کس قانون کے تحت اپنے پاس رکھا ہے؟
سویلینز کو ملٹری حراست میں رکھنا پاکستان کے آئین کی کس شق کے تحت ہے ؟
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
ایک یمنی ماں اپنی بیٹی کی میت کمر پر اٹھائے جا رہی ہے۔ تعز کے ضلع صبر کے گاؤں العدَن میں حوثیوں نے اس کی بیٹی اور بیٹی کے معمر والد کو قتل کر دیا، اور مقتولین کی لاشیں اٹھانے کے لیے پہنچنے والی ایمبولینس کو بھی نشانہ بنا
پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پہلے گڈ طالبان واپس لاؤ۔ پھر دہشت گردی شروع کرواؤ۔ پھر آپریشن کے نام پر علاقہ خالی۔ پھر معدنیات نکالو بیچو۔ اور پھر قصور پی ٹی آئی کا۔ اب نئی کہانی مراد سعید دہشت افغانستان میں ہے اور دہشت گردوں کے ساتھ ہے۔ مطلب عوام چ ہے۔ کچھ بھی کہانی بیچو۔
سارا معاملہ معدنیات کا ہے اور اس سے پیسے بنانے کا ہے۔ ورنہ سب کو یہ بات پتہ ہے کہ دہشت گردی کا حل لوکل لوگوں کو ساتھ ملانے کے بغیر ممکن نہیں۔
اس نام نہاد ریاست نے ابوبکر کے خاندان کے بہت سے قرضے واپس واپس کرنے ہیں۔ ابوبکر کے بھائی ، بہنوئی اور رشتہ دار کشمیر میں شہید ہوئے۔ اب اسی ابوبکر کا خاندان اذیت میں ہے۔
میں ابوبکر کو خراج تحسین بھی پیش نہیں کرسکتا کہ میں اسکی جگہ ہوتا تو خاموش ہوجاتا۔ابوبکر کا یہ عزم ظالم کو لے ڈوبے گا۔
رئيس مجلس علماء باكستان ، الأمين العام للمجلس العالمي لتعظيم الحرمين الشريفين الشيخ طاهر أشرفي : نؤكد وقوفنا مع المملكة وقيادتها وشعبها ، وقد خصصنا خطبة الجمعة 16 أكتوبر لرفض العدوان الحوثي ، وأن حلف مكة الدفاعي يعني أن الآعتداء على دولة يعني هجوم على الدول الثلاثة ..
28 بچوں کی شہادت کی اطلاع۔۔۔۔یہ بہت دلخراش واقعہ ہے،بہت بڑا نقصان ہے،بہت بھاری غم ہے،والدین کیلئے ناقابل بیان دکھ ہے،اللہ تعالٰی اپنی قدرت کاملہ سے سب والدین، پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا فرمائے،
میں دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں شریک یوں اور ان کیلئے دعا گو ہوں۔۔۔