پاپولر کے معنی ہیں مقبول یعنی پسندیدہ البتہ سہیل احمد کو مقبول اور مشہور میں فرق معلوم نا تھا تو وہ یہاں یزید کے لئے لفظ پاپولر استعمال ��ر بیٹھے، یزید کے ساتھ پاپولر کا لفظ استعمال کرنا پرلے درجے کی جہالت ہے، یہاں قصور اس کا نہیں ان کا ہے جو بھانڈوں سے دانشوری کا کام لینے لگے ہیں
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اس تصویر میں آپ جن پانچ سربکف جوانوں کو دشمن پر حملہ کرتے دیکھ رہے ہیں ان میں سے ایک پرویز مشر�� کے صاحبزادے بلال مشرف اور دو جنرل باجوہ کے صاحبزادے سعد صدیق اور علی اقبال جبکہ انکے بالکل پیچھے ضیاء الحق کے صاحبزادے اعجاز الحق ہیں
“The fact that Imran Khan's meetings were publicly halted right before the notification leads one to conclude that some matters regarding Imran Khan with the Sharifs and the Company have been settled.”
افغانستان پاکستان کی چھ ممالک سے تجارت کرنے کی گزرگاہ ہے ہماری ہندوستان اور ایران سے تو ویسے ہی تجارت نا ہونے کے برابر ہے اب اگر افغانستان سے بھی حالات درست نہیں کرنے تو صرف گدھے چین کو ایکسپورٹ کرنے کا آپشن بچتا ہے جو کہ ہمارے پاس کافی ہیں
اگر استثنیٰ کی شق 2025 سے نافذ کی جاتی تو عمران خان پر لاگو نا ہوتی لیکن لگتا یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے کسی کے ایماء پر موقع پر لات ماری اور شہباز شریف کو مستثنیٰ نا ہونے دیا، آخر کسی ایک کو تو قربانی کا بکرا بھی بننا ہے