شائستگی کے خودساختہ پیمبر شاہو کی مذمت نے انصاف کی تعریف کو مسخ کر دیا تھا؛حق اور باطل کی سرحدیں گالی کی گونج میں کہیں دفن ہو چکی تھیں۔گاؤں بارتھی کی فضاؤں میں، شاہو کی مذمت اورہیوتان کی گالی کےبعد سب کچھ ساکت تھا
ہیوتان کی گالی اور گاؤں بارتھی کا دانشور
https://t.co/jftPuDX6fE
@FBRSpokesperson آپ لوگوں نے عام آدمی کو ایجوکیٹ ہی کرنا ہے تو ریپلائے کسی گمنام اور سطحی نام والے کو تو ریپلائے نہ کریں ایف بی آر ایک قومی ادارہ ہے کچھ تو خیال ہو
@FBRSpokesperson اتنی ایگریشن اس لئے دکھائی جارہی کیونکہ پچھلے دنوں" عالم جذب"میں ایف بی آر نے نعرہ حق بلند کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ آئرس میں مسائل ہیں اب اس" غلطی " کی کریکشں ہورہی تاکہ لوگ ایکسٹینشن کی امید نہ رکھیں لیکن ایف بی آر کی پچھلی پرفارمینس کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے ایکسٹینشن تو ہوگی
اس موقع پر مجھے زاہد چوہدری کی کتاب " پختون سیاسی مسئلہ خود مختاری" کا ایک پیرا یاد آرہا جو اس نے خان برادر بارے لکھا تھا کہ
۔
" خان برادر جنہوں نے تمام عمر کانگریس کے ساتھ وفاداری کا دم بھرا تھا ، اب کانگریس کی منافقانہ سیاست کے ہاتھوں ذلیل ہورہے تھے "
اس حقیقت کے باوجود کہ امریکی بڑے طوطا چشم مفاد پرست ہیں، اس کے باوجود، گھٹیا لوگوں کی تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے، اپنی آواز ہر فورم پر اٹھانا چاہیے
۔
خوشی ہے کہ خان صاحب کے بیٹے متحرک ہوچکے ہیں
یہ بھی کوئی کم دکھ کی بات نہیں کہ کتنے کم لوگ ہیں جو یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کب پاگل پن کی اس دائمی روش سے نکل کر ایک دوسرے کے ساتھ ہوش مندی، وقار اور اچھے ہمسایوں کی طرح جینے کا حوصلہ کریں گے؟
@IndiaToday@gauravcsawant It’s a sad reflection in itself that so few people raise the question: when will Pakistan and India abandon this endless madness and find the courage to live with wisdom, dignity, and as good neighbors?
@PMOIndia@ncbn@narendramodi@AndhraPradeshCM It’s a sad reflection in itself that so few people raise the question: when will Pakistan and India abandon this endless madness and find the courage to live with wisdom, dignity, and as good neighbors?
میاں صاحب کی حکومت ختم ہوگئی عابدہ حسین میاں صاحب کےپاس آئے اور منیر نیازی کا یہ شعر پڑھا کہ
'کج شہر دےلوک وی ظالم سن، کج سانوں مرن دا شوق وی سی'
اس پر میاں صاحب نےحیرت سےپوچھا یہ شعر آپ کا ہے؟عابدہ حسین نے کہا نہیں منیر نیازی کا ہے تو میاں صاحب نے پوچھا یہ منیر نیازی کون ہے؟
میاں صاحب کی حکومت ختم ہوگئی عابدہ حسین میاں صاحب کے پاس آئےاور منیر نیازی کا یہ شعر پڑھا کہ
'کج شہر دے لوک وی ظالم سن، کج سانوں مرن دا شوق وی سی'
اس پر میاں صاحب نےحیرت سے پوچھا یہ شعر آپ کا ہے؟عابدہ حسین نے کہا نہیں منیر نیازی کا ہےتو میاں صاحب نے پوچھا یہ منیر نیازی کون ہے؟
@SMunirMaan غامدی کے پاس محض دھیما لہجہ اور شائستگی ہے یہیں سے وہ ایک ماڈرن ذہن کو شکار کرتا ہے دیکھیں مولویوں کی طرح نہیں بولتا کفر کے فتوے نہیں دیتا وغیرہ وغیرہ ورنہ غامدی کی فکر کا نچوڑ اگر نکال کر دیکھا جائے تو صرف ایک نتیجہ نکلتا ہے کہ طاقت اور طاقتور کو خدا سمجھو