جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے خلاف پولیس اور ایف سی کے جوانوں کو شہید کرنے سمیت تمام ایف آئی آرز بحال۔ صدر آزاد کشمیر نے نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ ایکشن کمیٹی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
@BBCUrdu اگر راجہ پورس کے پاس اس وقت تاریخ لکھنے والے لوگ ہوتے تو شاید حقیت کچھ اور ہوتی
جو تاریخ دنیا کے سامنے رکھی گئ ہے وہ سکندر اعظم کے لوگوں کی لکھی ہوئ
کسی پنجابی کی لکھی ہوئُ نہیں ہے
اگر سکندر جیت گیا تھا تو آگے کیوں نہیں گیا ؟ واپس کیوں چلا گیا
ہو سکتا ہے بدترین شکست ہوئ ہو
@muzamil_45 یہ اس قدر حرام خور ہے بلوچستان میں ہزاروں مزدور پنجابی قتل کیے گئے مگر اسنے ان مظلوموں کیلئے ایک پروگرام نہ کیا
یہ فوج اور پنجاب کیلخلاف ایک فتنہ ہی ہے
When the police arrived in Dera Ghazi Khan to arrest a suspect, the young man, without a second thought, climbed up a date palm tree. Now, the unfit policemen could hardly climb the tall date tree. They are pleading with him in Saraiki dialect of Punjabi to come down.
یہ مت سمجھیے گا کہ فوج کو آپ سیاست سے بے دخل کر دیں گے تو فوج نہیں ہوگی ۔۔ فوج نہیں پھر فوجیں ہوں گی ۔ پاکستان جیسے کچے پکے قبائلی نیم شہری سماجوں میں کسی مرکزی طاقت کا نہ ہونا لاتعداد ملیشیاؤں کے لیے راہ ہموار کرتا ھے ۔ پاکستانی ریاست کی فوج نہیں ہوگی تو ملڑوں کی فوج قابض ہوگی ۔ ان کی نہیں تو قوم پرستوں لسانیت پرستوں کی ہوگی ، ان کی نہیں تو وڈیروں کی اپنی اپنی فوجیں ہوں گی جیسی ڈیفینس فیز ایٹ میں دندناتی پھرتی ہیں ۔ یہ ایک نیم ا"فغانی ٹائپ معاشرہ ھے جہاں اقتدار کا بحران ہے ۔ فوج جکڑ کے نہ رکھے تو صومالیہ کی طرح وار لارڈز میں بٹ جائے ۔
فاروق احمد
@shahzad_nasir7@HamidMirPAK@NazeerKahut اگلے کچھ سالوں میں کئ حلقوں میں یہ تپش محسوس کی جائے گی
پنجاب کا پیسا باقی شدت پسند قومیت کھائ جا رہیں اور بھونکی بھی جا رہیں
پنجابی قوم اب ایسا نہیں ہونے دے گی
In the aftermath of recent terrorist incidents in Pakistan, including terrorist attack on Federal Constabulary Post in Musa Dara on 9 June 2026, Vehicle Borne Suicide Attacks on a Military Post in North Waziristan on 2 June 2026 and Police Station in Bannu on 9 May 2026, precise and calibrated Strikes were carried out along Pakistan Afghanistan Border areas on hideouts and safe havens of masterminds and planners belonging to Fitna Al Khwarij, killing twenty six Indian sponsored khwarijs.
Based on credible intelligence, selective targeting of camps and hideouts was carried out with precision and accuracy. Four targets were completely destroyed including a training centre, a hide out & an ammunition cache and Marakiz belonging to Fitna Al Khwarij Commander Aleem Khan Khushali and Commander Akhtar Muhammad Jani Khel.
Pakistan has always strived for maintaining peace and stability in the region, but at the same time the safety and security of our citizens remains our top priority. Our relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
وہی پرانا طریقہ واردات
وہی قتل عام والا جھوٹ
وہی حکومت کی وضاحتیں اور مدافعتیں
وہی ترقی کے باوجود مختلف عہدوں پر قابض افسروں کے اثاثے
وہی سوشل میڈیائی لاگرتھم
وہی ان یوتھڑوں کے مقابلے کے نام پر فارم ہاوسز
وہی بہانے کہ "ان کا سوشل میڈیا پر قبضہ ہے"
وہی اربوں روپے کا مزید مطالبہ
وہی پرانا تماشہ
چاچو اور حافظ صاحب مل کے جو عزت کماتے ہیں
یہ نیچے سارے مل کر اسے ٹھکانے لگاتے ہیں
جو ان نالائقوں کی نشاندہی کرے
اسے محفل سے باہر بھگاتے ہیں
ساری توانائیاں اس پر لگی ہوئی ہیں
صبح بخیر زندگی
اگرکشمیریوں کی یہ دلیل مان لی جائےکہ بجلی وہاں پیداھوتی ہےاس لئےہمیں سستی ملنی چاہیےتوپھراس طرح گندم پنجاب میں پیدا ھوتی ہےوہ پنجابیوں کوسستی ملنےکی بجائےتم سوروں کوکیوں پالاجارہا؟
جہاں پیداھوتی وہ پاگستانی4ہزارروپےمن لیں اورتمھیں1 ہزارمن دیں
کیوں ساڈےنال پین ویائی تسی کنجرو 😂
جنہوں نے قومی اسمبلی میں ایک تہائی نشستوں کے ساتھ پورے ملک پر قبضہ کر لیا تھا اور دو تہائی نشستوں والے مجیب کو نکال باہر مارا تھا ان کے ڈی این میں سیاسی قبضہ گیری ہے۔ وہ ہرقیمت پر قبضہ کریں گے چاہے انہیں اس کے لئے خودکش حملہ اور ہی کیوں نہ بننا پڑے۔
پچھلے 48 گھنٹے میں تواتر کے ساتھ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر مسلم لیگ ن کو GB انتخابات میں بڑی شکست ھونے کا تاثر درست نہیں ھے
مسلم لیگ ن نے چھ نشستیں جیتی ھیں جبکہ ھمارے حمایت یافتہ دو آزاد امیدوار ڈاکٹر اسد شفیق ( گھانچے )جی بی 24 اور سیٹھ انور ( گھانچے ) جی بی 23 کامیاب ھوۓ ھیں ،
پیپلزپارٹی 10 اور مسلم لیگ ن 8 کے نمبرز پر کھڑی ھیں ۔۔
پیپلز پارٹی نے انتخابی مہم ھم سے بہت پہلے شروع کی، GB میں انکا تنظیمی ڈھانچہ ھم سے بہتر تھا، انکی مرکزی قیادت وھاں دو ماہ سے مصروف عمل تھی ، انکی مرکزی قیادت کی جانب سے مہیا کردہ اخراجات کا بے محابا استعمال کیا گیا ، انھیں اخراجات کی کوئ فکر نہیں تھی ،
مسلم لیگ ن حسب ِ روایت کافی تاخیر سے حرکت میں آئ ، کوئ پارٹی فنڈ دستیاب نہیں تھا ، مقامی اندرونی گروپنگ نے پہلے ھی صورتحال کمزور کر رکھی تھی جسکی طرف مرکز نے کبھی خاطر خواہ توجہ نہیں دی ، امیدوار موجود تھے لیکن electable s بہت کم تھے ،
دوسری طرف پی ٹی آئ کے ووٹرز کی بڑی تعداد نے اپنی جماعت کو میدان میں نہ پا کر مسلم لیگ ن کی بجاۓ ppp کو ووٹ دیا
بڑھتی ھوئ مہنگائ نے بھی Pml N کی مقبولیت پر اثر ڈالا
اس سب کے باوجود آٹھ نشستیں جیت لینا، کامیاب عوامی جلسے ، ریلیز ، کارنر میٹنگز کا انعقاد کرنا جن میں ھزاروں افراد نے شرکت کی ، تقریباً ھر حلقے میں موثر انتخابی مہم چلا کر متاثر کُن ووٹ حاصل کرنا بڑی کامیابی ھے ، ھمارے چند امیدوار بہت ھی کم مارجن سے ھارے ۔۔۔
برادرم امیر مقام ، کیپٹن صفدر ، مرتضے جاوید عباسی ، ڈاکٹر عباد ، عابد رضا کوٹلہ خصوصی شاباش کے مستحق ھیں ، یہ لوگ دن رات محنت کرتے رھے ۔۔
میری راۓ میں پارلیمانی نظام چلانے کیلئے مسلم لیگ ن حکومت سازی میں ppp سے تعاون کرے لیکن کوئ وزارت نہ لے ،
گلگت بلتستان میں Pml N کیلئے اپوزیشن کا کردار ادا کرنا زیادہ بہتر ھو گا ۔۔
@Afaq__Ahmad ہم نے ۹۳ ہزار فوج سرینڈر ہونے کا بدلہ دنیا سے اس صورت میں لیا تھا کہ ہم ڈنکے کے چوٹ پہ نیوکلئر ریاست بنے
آج پوری دنیا اکٹھی ہو کر بھی پاکستان کا ایک انچ نہیں چھین سکتی
یارحد ہی ھوئی پڑی ہےکہ 25لاکھ مہاجرکشمیریوں کوزمینیں دےکرپنجاب میں آبادکیاگیاکیس کیسی پین یکیاں ہمارےبڑےکر گئےہیں
پنجاب نےاپنی زمینیں تک دےدیں اور یہ آزاد کشمیروالےکنجراپنےہی کشمیریوں کودی گئی سیٹیں تک دیناگوارہ نہیں کررہے
یہ ایک دوسرےکےسگے نہیں ہمارے کیا ھونےہیں