فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ آج تہران کا دورہ کریں گے: نائب سیکریٹری سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل، علی باقری کی تصدیق
تفصیل: https://t.co/XGWFoIJXKJ
ثمر ہارون بلور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ’کسی رکن کے ذاتی خیالات کی عکاسی کرنے والے بیان کو اس انداز میں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مناسب نہیں۔‘
مکمل تحریر: https://t.co/WLJj4O8YSC
مقتولہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ملزم نے گاڑی روک کر ان کی بہن کو مخاطب کر کے کہا کہ ’تم نے کسی اور سے شادی کر کے میری غیرت کو للکارا ہے۔‘
مکمل تحریر: https://t.co/iEoPn0rkkb
ثمر ہارون بلور نے ملک خان مرجان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’کسی رکن کے ذاتی خیالات کی عکاسی کرنے والے بیان کو اس انداز میں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مناسب نہیں۔‘
https://t.co/oyQnaoFvN3
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے لیے متحدہ عرب امارات کے نمائندے کو نامزد کرنا ’گریٹر اسرائیل‘ منصوبے کا حصہ ہے: ایران کا الزام
تفصیلات: https://t.co/t03JC0ztZ1
ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ملزم نے گاڑی روک کر ان کی بہن کو مخاطب کر کے کہا کہ ’تم نے کسی اور سے شادی کر کے میری غیرت کو للکارا ہے۔‘
https://t.co/uFRf5C9GBt
پاکستان نے شاداب خان کی شاندار سینچری کی بدولت سہ فریقی سیریز کے چوتھے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے دی ہے۔
https://t.co/GNcUGsIE9o