Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
"ایک خط بہت خالی سا "
"Give me Justice before It's too Late"
میں نے آج عمران خان کا وہ خط پڑھا جو انہوں نے پاکستان کی چیف جسٹسز کو لکھا -
میں نے وہ خط دو دفعہ پڑھا اور مجھے پہلی دفعہ لگا کہ میں کسی سیاستدان کا خط نہیں پڑھ رہا - میں کسی سابق وزیر اعظم کسی ہیرو کا خط نہیں پڑھ رہا - بلکہ مجھے لگا کہ میں ایک عمر رسیدہ برزگ کا خط پڑھ رہا ہوں جو اب بیمار ہے اور وہ اس نظام سے اپنی اور اپنی بیوی کی صحت اور اعلاج کی درخواست کر رہا ہے کہ کم سے کم اس کو صحت سے زندہ رہنے کا موقع فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنی بے گناہی تو ثابت کرسکے -
یہ پہلی دفعہ ہوا کہ اپنے پورے خط میں ایک جگہ بھی اس نے اس قوم کا ذکر نہی کیا - ہمارا اور عوام کا ذکر نہیں کیا کیوں کہ وہ اب اپنی قوم سے مایوس ہو چکا ہے - اور وہ عوام کا ذکر کرتا بھی کیوں ؟ جو عوام اس کو ایک عام سے ہسپتال میں علاج ' نظر کی بینائی' وکیلوں سے ملاقات اور اپنی اولاد سے بس فون پر بات تک کی سہولت نہیں دلوا سکی اس کا ذکر بنتا ہی نہیں ہے - خط کا ایک ایک لفظ اس نظام کی بے حسی' سنگدلی اور بے اعتنائی پر ایک دہائی تھا - ایک خاموش احتجاج تھا - مایوسی کا اظہار تھا - یہ اس بزرگ کا خط تھا جس نے خود اتنے کینسر ہسپتال بناے کہ لوگوں کو کینسر کے اعلاج کیلئے دھکے نہ کھانے پڑیں پر آج وہ خود اپنے اور اپنے عیال کے علاج کیلئے بہت عاجز نظر آیا - یہ اس بزرگ کا خط تھا جس نے دنیا کے ہر ملک میں پاکستان کی نمائیندگی کی ؛ اس کو ایک پہچان دی پر آج اسی ملک کا نظام اس کو کچھ کتابیں اور کچھ ملاقاتیں دینے سے بھی گریزاں نظر آیا -
خط کا سب سے تکلیف دے جملہ یہ تھا کہ
"جیل میں کسی کو مجھ سے بات کرنے کی اجازت نہیں ہے - جب میں قیدیوں کو سلام بھی کروں تو ان کو جواب تک دینے سے منع کیا گیا ہے "
لیکن اس برزگ قیدی کی سادگی اور قانون پسندی پھر بھی یہ ہے کہ وہ انہیں لوگوں کے نام خط لکھ رہا ہے جو اپنے آرڈر دے کر ان پر عمل کروانا بھول گیے ہیں - ووہی سب ججز جو ان عسکری ترامیم کی پیداوار ہیں اور اس لاقانونیت ' بربریت اور غیر انسانی سلوک کے ڈائریکٹ کردار اور ذمے دار ہیں انہی کے سامنے پھر سے ایک خط لکھنا اس انسان کی سادگی ' اصول پسندی اور سیدھے پن کا ثبوت ہے - خان کا یہ خط پڑھ کر آج پھر حبیب جالب کے یہ اشعار لکھنے کا دل کرتا ہے کہ
بے نام سے سپنے دکھلا کر
اے دل ہر جا نہ پھسلا کر
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
ہاں کہنے کو وہ خادم ہیں
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
یہاں راقم سارے لکھتے ہیں
قوانین یہاں نہ ٹکتے ہیں
ہیں یہاں پر کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے
اور فوج کا راج ہی سچا ہے
کھوتا گاڑی والا کیوں مانے
جب بھوکا اس کا بچہ ہے
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
قلم کی جسارت وقاص نواز
------------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@agentjay2009@SabeeKazmi786
This is the hell on earth they call a “ceasefire”. Every single day, new bombings and new deaths, just a slower genocide. Imagine our news cycle if this was an Israeli child. May God comfort these children, and punish their oppressors. Ameen
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
#گورنر_راج_نامنظور
I think that the current setup has just completed the process of breaking the Federation of Pakistan by totally undermining the democracy. Pakistan faces a dark future ahead. More demoralised youth, hopelessness and 0 motivation to do better in the current environment.
مستوطنون إسرائيليون يُسمِّمون مواشيَ فلسطينية ويعتدون عليها تحت أنظار الجيش الإسرائيلي في بلدة المغير في الضفة الغربية؛ من أجل نشر فيديوهات تحرض المستوطنين الإسرائيليين على مهاجمة بلدات الفسطينين وقراهم، وإحراقها، وقتل مواشيهم، وحرق محاصيلهم الزراعية .
Did you know this?
Did you know that Saudi Arabia bombed Yemen’s airports 227 times???
227!
They bombed EVERY airplane there.
So the self righteousness over the airport in Riyadh being bombed is rich.
@grok how many people did Saudi Arabia kill in Yemen? Be direct please.
WOW!!! SAUDI GOV SPOKESPERSON ADMIT THEY ARE STRIKING YEMEN TO PROTECT EILAT IN ISRAEL
He said their aim is to prevent Yemen from threatening the Israeli port of Eilat
ANY PERSON SIDING WITH SAUDI IS SIDING WITH ISRAEL
How could the Taliban treat women like this? There is sooo much oppression against women in Afghanistan. It is unbelievable. It is unacceptable. It makes my blood boil 😡😤
Similarly, some Pakistani accounts are trying their level best to portray Houthis as the enablers of Israeli objectives in the region. Everyone is using religious card to strengthen their narrative. Don't Fall for any kind of Psyop!
مصطفی کمال کہتا ہے کہ:
“یہ ایک سرکاری ہسپتال ہے۔ اس میں آگ بجھانے کی سہولت جدید ہسپتالوں جیسی نہیں”
جس ۹ کروڑ کی سرکاری گاڑی میں گھومتے ہیں وہ “جدید”۔
منسٹرز آنکلیو میں جس پچاس کروڑ کے سرکاری گھر میں رہتے ہیں وہ “جدید”۔
سرکاری آفس میں جو کمپیوٹرز استعمال کرتے ہیں وہ “جدید”۔
سرکاری خرچوں پر جن ہوائ جہازوں پر جاتے ہیں وہ “جدید”
اور
جس کیمرے کے سامنے کھڑے ہوکر یہ بیان دیا ہے وہ بھی “جدید”۔ فقط غریب کے لئیے ہر چیز “قدیم”۔