إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کتنا پیارہ چہرہ! کتنا خوبصورت جوان جس کو 26 نمبر پر ملک کے حکمرانؤں نے شہید کردیا-
پاکستان کے مستقبل کی راہ میں خون دینے والا، اپنی جان نچھاور کرنے والا یہ بہادر ہیرو، ایبٹ آباد کا شہری، اور پی ٹی آئی کا کارکن،
عبدالقادر خان ہے۔ ماشاللہ
اللہ تعلیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بیٹا تیرا خون ہم پر قرض ہے۔
جس نے ملک کی خاطر جان دی وہ ہمیشہ کے لیئے زندہ ہو گئے اور قوم کو زندہ کر گئے۔
ظالموں خون کا حساب دو!
This brave man was shot by the government forces. He was the brave PTI worker from Abbottabad Abdul Qadir Khan Shaheed. May his soul rest in peace and may his family and friends find the strength to bear this tragic loss.
In the eyes of the nation, he is a hero and we the people of Pakistan owe him a debt, that is to fulfill the mission for which Abdul Qadir Khan laid his precious life at this young age.
The brutal, barbaric government of Pakistan it is time for you to leave and surrender before the peaceful movement of the people of my great land.
مریم صاحبہ @MaryamNSharif اگر ٹک ٹاک سے فرست ملے تو پنجاب بہت دور کی بات ہے پہلے اسی حلقے میں ہونے والے کرائم کنٹرول کرلیں۔ جہاں کے ووٹ چوری کرنےکے بعد آپ جعلی وزیر اعلیٰ بنی ہیں دن دہاڑے لوگوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ دن دیہاڑے ایک نہتے انسان شریف النفس شخصیت کے مالک میرے حلقہ پی پی 159 دلوکلاں کے رہائشی ، سید علی حسین ، یوحنا آباد میں عین افطاری کے وقت مین بازار میں اپنی دوکان پر گولیاں مار کر قتل کردیا گئے۔اور اس علاقے کا ایس ایچ او، عمران قمر پڈانہ اپنے ن لیگی آقاؤں کی چاپلوسی کرنے اور بے گُناہ پی ٹی آئی کارکنان پر جھوٹے وقوعے اور مقدمے بناکر گرفتاریاں کرنے میں مصروف ہے اگر چاپلوسی کرنے سے فرست ملتی تو اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے ٹھیک سے ڈیوٹی کرتا تو شائد آج یہ شریف النفس شخصیت ہمارے درمیان ہوتی
ختم نبوتﷺ پہ ڈاکہ مارا جا رہا...
قاضی فائز عیسی نے توہین قران اور قادنیت کی ترویج کی دفعات حذف کرنے کا حکم دے دیا
کیا آپکو یہ قابل قبول ہے ریٹویٹ کریں اور آواز اٹھائیں بے شرم قاضی کے خلاف..۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر افسوس ۔
قادرخان مندوخیل /سابق چیئرمین خصوصی کمیٹی /ایڈوکیٹ سپریم کورٹ
پارلیمنٹ / کمیٹی کے فیصلوں میں مداخلت آئین کے ارٹیکل 69 کی خلاف ورزی ہے
جو پارلیمنٹ وزیراعظم/کابینہ منتخب کرتی ہے اسی پارلیمنٹ نے خصوصی کمیٹی بنائی جو کہ تمام جماعتوں پر مشتمل تھی
اسمبلی نے خصوصی کمیٹی کو شو کاز/ ہدایات سمیت تمام اختیارات دئے جو آئینی اور اسمبلی رولز کے تحت ہیں
پارلیمنٹ نے خصوصی کمیٹی کے فیصلوں کی تائید اور توثیق کی اور بار بار ہدایات جاری یہ بات کسی نے سنگل بنچ کو نہیں بتایا نہ خود جاننے کی کوشش کی
سنگل بنچ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عسی اور سپریم کورٹ کے فل بنچ کے ریمارکس اور فیصلے کی نفی ہے جو پارلیمنٹ کے اختیارات سے متعلق ہیں
سنگل بنچ نے اسیپیکر /ڈپٹی قومی اسمبلی کے بار بار رولنگ جو کمیٹی کے فیصلوں پر عمل دراعمل کرنے سے متعلق کے بھی پروا نیں کیا
سنگل بنچ نے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی نوٹیفیکیشن جو خصوصی کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درعمل سے متعلق تھا
سنگل بنچ کے فیصلے نے منتخب پارلیمنٹ پر حملہ کیا جو کہ ناقابل قبول ہے
سنگل بنچ کے فیصلے کو سپریم کورٹ تک چیلنج کرینگے
سنگل بنچ کے فیصلے سے کوئی کرپٹ بیوروکریٹ اور ریٹائیرڈ بابو خوش نہ ہوں ہم پھر آرہے ہیں غریب عوام کی دُعاؤں سے
سنگل بنچ کے فیصلے سے لاکھوں گھرانوں میں مایوسی چھا گئی
ملازمین اور مزدوروں کے ساتھ پہلے بھی تھا اور ائیندہ بھی ساتھ کھڑا ہونگا انشاہ اللہ
ڈیلے ویجز پر انے والے نگران اور انے والے سلیکٹیڈ سیاستدانوں نے اپیل تک کا بھی انتیظار نیں کیا اور ایک جج کے فیصلے کو 342 کی اسمبلی پر فوقیت دے دی، اگلے پیر کو اپیل داخل کرونگا سارے احکامات بحال ہونگے انشاہ اللہ