قرآن پاک نے ہمیں خبر دی کہ بانجھ بڑھیا حاملہ ہو گئی، کنواری عورت نے بچہ جنا، چھری نے ذبح نہیں کیا، آگ نے جلایا نہیں، مچھلی نے نگل لیا مگر ہضم نہیں کیا، پتھر سے اونٹنی نکلی، چاند دو ٹکڑے ہو گیا، شیر خوار بچے نے بات کی، سمندر پھٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ اُس ناممکنات کے رب سے تم کیسے یہ گمان کر سکتے ہو کہ وہ تمہاری ممکن حاجات پوری نہیں کرے گا❤️❤️
آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ لوگ سچائی کو کڑوا کہہ کر مسترد کر دیتے ہیں، جبکہ خوشامد اور چاپلوسی کرنے والوں کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں۔ حقیقت پسند بنیں، کیونکہ عارضی تعریف سے بہتر وہ سچ ہے جو آپ کی اصلاح کر سکے۔ 💯✨
@PUNJABPSPA گزارش ہے کہ جولائی 2025 سے رجسٹریشن کروائی ہے لیکن اب تک آغوش پروگرام کی مد میں ادائیگی نہیں ہوئی
راہن��ائی فرمائیں ہمیں کیا کرنا چاہیے
ہیلتھ سینٹر سے بھی ریکارڈ اپڈیٹ کر دیا جاتا ہے لیکن پیمنٹ میکانزم کا حصہ نہیں بنایا جا رہا
@PUNJABPSPA گزارش ہے کہ جولائی 2025 سے رجسٹریشن کروائی ہے لیکن اب تک آغوش پروگرام کی مد میں ادائیگی نہیں ہوئی
راہنمائی فرمائیں ہمیں کیا کرنا چاہیے
ہیلتھ سینٹر سے بھی ریکارڈ اپڈیٹ کر دیا جاتا ہے لیکن پیمنٹ میکانزم کا حصہ نہیں بنایا جا رہا
امام معروف کرخی (رحمہ اللہ)
ابراہیم البکاء نے معروف کرخی سے عرض کی: "مجھے کوئی وصیت کیجیے؟"
آپ نے فرمایا:
"اللہ پر ایسا توکل (بھروسہ) کرو کہ تمہاری ہر شکایت کا مرکز صرف وہی ایک ذات ہو، کیونکہ لوگ نہ تمہیں کوئی نفع پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان دے سکتے ہیں۔"
شعب الایمان (1260)
پھر اچانک ہم ایک ایسے شخص میں بدل جاتے ہیں جو کسی کو ملامت نہیں کرتا، جو بے فائدہ بحث سے گریز کرتا ہے۔ جانے والوں کو خاموشی سے دیکھتا ہے اور صدموں کو پراسرار سکوت کے ساتھ قبول کر لیتا ہے۔