میں نے حرم میں ہر امام کو یہ آیات پڑھتے ہوئے بلک بلک کر روتے ہوئے دیکھا..بہت مشکل سے آیات کو مکمل کرتے ہیں.. ہم بدقسمت اپنے ماں باپ کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں. ہمیں کامیاب انسان بنانے کے پیچھے ،، ایک بوڑھے ضعیف باپ،اور ایک بوڑھی ماں ،، کی قیمتی جوانی ہوتی ہے...
مجھے اندازہ نہیں کہ کون اس بات پر
متفق ہوتا ہے کہ نہیں
مگر بات سمجھنے کی ہے اور بات کسی نے بہت ہی آسان اور سادہ سے الفاظ اور طریقہ سے سمجھادی۔
غور کریں تو بہت کچھ آسان ہو جائے گا۔
پاکستانیوں عمران خان کے خط نے ضمیر اور دل کے ساتھ ساتھ روح تک جھنجھوڑ کر رکھ دی ہے،
کوئی بے ہس، ظالم اور جابر ہی ہو گا جج جس کا ضمیر نا ملامت کیا ہو عمران خان کا خط پڑھنے کے بعد،
اعلی عدلیہ سے گزارش ہے کہ عمران خان اس قوم کا ہیرو ہے اسے بچا لو 🥺💔
الارمنگ 🚨
عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ کہہ رہا ہے کہ خان صاحب کو اب بھی بلڈ پریشر اور آنکھ کا مسئلہ ہے۔
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
🎓 MAKE YOUR CLASSROOM SMARTER!
✔ Interactive teaching
✔ Engaging presentations
✔ Professional installation
✔ Basic user training
🚚 Delivery across Pakistan.
📲 WhatsApp: +92 313 9003760
✉️ [email protected]
4TechSolution – Your Trusted IT Solutions Partner.