میرے چھوٹے بھائی کو ننگا کر کے میرے والد کو کہا گیا سائن کرتے ہو یا پھر اسکی پینٹ بھی اتاریں ،
تحریک انصاف کے سپوٹر نعمان اقبال کے دل دہلا دینے والے انکشاف
#Imrankhan#pti#pakistan
شاہد خاقان نے پہلے تسلیم کیا کہ عمران خان کے ٹرمپ سے زاتی نوعیت کے تعلقات تو ہیں مگر ٹرمپ اسکی رہائ کے لئے دباو نہیں ڈالے گا
پھر ماریہ میمن کے نواز شریف کی رہائ کے لئے کلنٹن کے کردار کو یاد دلانے پر عباسی نے تسلیم کر لیا کہ نواز شریف کلنٹن کی وجہ سے ہی رہا ہوا-؛
🤣😀🤣
آپ ٹی وی چینلز اور اخبارات کو جتنا بھی کنٹرول کر لیں لاپتہ افراد کی بازیابی کامطالبہ کرنے والوں کو ملک دشمن کہتے رہیں لیکن اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول میں نوجوانوں نے بار بار وہ سوال پوچھے جن کا جواب انہیں پاکستان کے کنٹرولڈ میڈیا پر نہیں ملتا نوجوانوں کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا
Pakistan WIN in Australia.
This is the reason they HAVE TO sort out all the negative ‘noise’ and help the talent show off their skills.
Put the politics aside and let the cricket do the talking!
مطیع اللہ جان حیران تھے کہ عاصمہ شیرازی ہر سکینڈل پر پروگرام کرتی ہیں لیکن حج سکینڈل پر کیوں خاموش ہیں تحقیق کے بعد پتا چلا کہ وہ خود حج سکینڈل میں ملوث تھیں
دوسروں کے سکینڈل کو کرپشن اور اپنے سکینڈل کو پراپوگنڈہ کہہ رہی تھی
پی ٹی آئی میں مصدقہ ذرائع کا دعوٰی ہے کہ علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز صوابی میں اپنا پورا زور لگا کر جرنیلی اسٹیبلشمنٹ مخالف قیادت کو تقریر کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔ پارٹی لیڈران کیمطابق علی امین جرنیلوں کی ناراضگی سے شدید خوفزدہ دکھائی دیا۔
یہ لڑکا جب علی امین ڈی چوک میں چھوڑ گیامارے کھاتا رہا اس کی والدہ کو پولیس نے اٹھا لیا پھر بھی احتجاج کرتا رہا جب کل احتجاج کے اگلے لائحہ عمل کی تاریخ مانگی تو کے پی کے پولیس نے اس کو بھی مارا والد کا شکوہ کہ ہم پنچاب پولیس سے بھی مار کھائیں اور کے پی کے پولیس سے بھی
The last time Pakistan won an ODI series in Australia, Wasim Akram was an active cricketer, Kohli was not even an U19 cricketer, T20s didn't exist, Ronaldo had not made Manchester United debut, iPhone was not invented, Facebook was not founded and Naseem Shah was not born.
"عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 9 مئی کو احتجاج کے دوران گرفتار کر کے ایک سال 40 دن قید میں رہا، گھر والوں کو لگا میں مر گیا ہوں جب رہا ہو کر گھر پہنچا تو والدہ مجھے دیکھتے ہی مر گئیں، اب چھوٹی بہن ہے اور میں ہوں، زندگی بہت مشکل ہو گئی ہے، ذہنی طور پر بیمار ہو گیا ہوں"
9 مئی کے جعلی آپریشن کی آڑ میں ریاستی ظلم اور فسطائیت کا شکار ایک بے گناہ پاکستانی کی درد ناک کہانی
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
فائنل وارننگ⚠️
پی ٹی آئی لیڈران کو فوری طور پر آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈرز کیساتھ ملکر فکسڈ میچ کھیلنا بند کرنا ہوگا، بس بہت ہوگیا ڈرامہ۔ اب جو جو ہینڈلرز سے ملاقات/بات کرے گا، اس کا نام سامنے لایا جائے گا۔
جنرل باجوہ کا سُسر اور بیوی قادیانی ہیں اس کا انکشاف سب سے پہلے میں نے کیا تھا اور مجھے دس سال کے لئے نااہل کر دیا گیا تھا
مجھے ن لیگ کا داماد نہ کہا کریں میں دین دار گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں
کیپٹن صفدر
پاکستان کی مایہ ناز مستند خبریں لے کر دینے والی صحافی خریدہ فاروقی نے
آرمی چیف کی مدت ملازمت کے ساتھ عمران خان ختم شد لکھا ہے
تو کیا یہ پاکستان کے آرمی چیف کے خلاف گواہی ہے کہ وہ عمران خان کو مارنا چاہتا ہے ؟؟
۔۔
“اتنی بڑی سازش بےنقاب کرنے پر ISPR کو قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے”
یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ عمران خاں 3 ہفتوں کے بدترین تشدد میں بھی نہیں مانا نہیں ٹوٹا ، اور پورا نظام ملکر بھی ایک قیدی کو ہرا نہیں سکتا، اسلیے باد شاہ نیا آئین نئے قانون نافذ کررہاہے ،عدلیہ ربڑ سٹیمپ، پارلیمنٹ ربڑ سٹمپ، میڈیا ربڑ سٹمپ۔
حسینہ واجد نے بھی یہی سوچا تھا
پہلی خبر:پنجاب میں پورے پاکستان سے علاج کرانے مریض اۤتے ہیں: مریم نواز(12اکتوبر2024)
دوسری خبر:میواسپتال لاہور مالی بحران کا شکار،ادویات کی قلت(دنیانیوز23اکتوبر2024)
تیسری خبر:مریم نواز6 نومبر کو لندن جائیں گی،جہاں ذاتی معالج سے گلے کی انفیکشن کا علاج کروائیں گی(4نومبر2024)