دنیا میں سب سے آسان کام یوتھیا کو چیونٹیاں بنانا ہوتا ہے!
یہ دیکھیں، اس پیج نے AI سے 7 سال کے بچوں کو تحریک انصاف کے جھنڈے دیکر دریا پر روانہ کر دیا ہے
لیکن ایک یوتھیا ایسا نہیں جو کمنٹ میں بولے فیک ہے۔
البتہ اگر ان بچوں نے PMLN کے جھنڈے پکڑے ہوتے تو یہ سارے اے آئی لکھتے
شفیع جان!
عوام کو بیوقوف سمجھنا بند کردو!
یہ تمھاری وائیڈ اینگل لینز والی مکمل باریک واردات پکڑی گئی ہے۔
اس ویڈیو میں تمام ثبوت صاف نظر آ رہے ہیں۔
ہم نے اس دفعہ بھاگنے نہیں دینا،
تمھارا ایک ایک جھوٹ عوام کے سامنے کھول دینا ہے۔
یوتھی بھائیوں!
آپ لوگوں کے اتنے فضول لانگ مارچ کی وجہ سے ہمیں تنگ آ کر اب کن کتروں، اغوانڈوز اور سرمچانڈوز سے زبردستی لڑائی لینا پڑ رہی ہے۔
آپ لوگ مکمل نکمے ہوچکے ہو۔ کوئی ہائپ ہوتی ہے۔ وہ بھی پیدا نہیں کرسکے۔
اب ہمیں دوسرے ملک دشمنوں کے پیچھے مجبورا جانا پڑ رہا ہے۔
یوتھیا روز یاجوج ماجوج کی طرح سمجھتا ہے کہ کل دیواریں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے
لیکن سہیل آفریدی روز ایک نیا چکر دے کر بیچاروں کو اندر ہی اندر گھمائی جا رہا ہے
اب یوتھی بھائیوں کو خود سمجھ نہیں آ رہی کہ لانگ مارچ پہنچا کدھر ہے!
عام کارکنوں کو ذلالت پروگرام پر لگا کر اس وقت تحریک کذاب کی مرکزی قیادت اسلام آباد میں گھوم پھر رہی ہے، پریس کانفرنس اور میڈیا کے سامنے توجہ لینے کے ڈرامے کر رہے ہیں
جبکہ خیبر پختونخواہ میں دہشتگرد گھوم رہے ہیں، صوبائی حکومت ناچ رہی ہے۔
صحافی کے سوال پر سلمان راجہ آپے سے باہر
کیا آپ جانتے ہیں کہ تحریک انصاف میں ایک ایسا نمونہ MNA بھی موجود ہے جو عمران خان سے ہزاروں لوگوں کے سامنے چھیڑیں کھا چکا ہے؟
جی ہاں!
اسکا نام شاہد خٹک ہے۔
آج تک یہ نمونہ دہشتگردوں سے لڑنے والوں کو چپیڑیں مارنا چاہتا ہے۔
سوچا اوقات یاد دلا دوں۔
" پاکستان نے پارلیمنٹ منظوری کے بغیر سعودی عرب میں اپنی فوج تیزی سے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو اگست میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا حصہ ہے۔ 2015 میں یمن جنگ کے وقت پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ کیا تھا، جبکہ موجودہ فیصلہ پارلیمنٹ میں پیش کیے بغیر لیا گیا ہے۔ تجزیہ کار اس فیصلے کو ملک کی خارجہ اور داخلی پالیسی پر آرمی چیف اور ملٹری قیادت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں"۔رائٹرز کا دعویٰ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
خیبر پختونخواہ کے لئے جانوں کی قربانی دینے والوں!
اور خیبر پختونخواہ کے عوام کی زندگیاں تباہ کرنے والوں میں فرق کے لئے یہ ویڈیو ہی کافی ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی نے اپنی زندگیاں قربان کیں جس کی وجہ سے عمران نیازی دور میں امن ہوا۔
یوتھیا واپس دہشتگردی لائے اور اب آپریشن روکتے ہیں۔
یوتھی بھائیوں!
یہ والی تصویر استعمال کرلو، میں نے فالسوں پر تحریک انصاف کے جھنڈے لگا دئے ہیں۔
یہ اے آئی سے بہتر ہے اور کسی اے آئی سافٹ وئیر میں نہیں پکڑی جائے گی۔
اسکو شئیر کرو۔ 10 لالھ لوگ لانگ مارچ میں جمع ہیں
دو دن پہلے ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 کسٹم اہلکاروں کو سمگلروں اور منشیات فروشوں نے شہید کیا
کل کوہاٹ میں فتنہ الخوارج نے ایک SHO اور ایک کانسٹیبل شہید کیا
آج جمرود میں فتنہ الخوارج نے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کیا
لیکن صوبائی حکومت نک دا کوکا پر ناچ رہی ہے۔ ایک مذمت نہیں آئی
آپ سب دوستوں کی خدمت میں؛
کشمیر کی بلبل،
برصغیر پاک و ہند کے شاعر دوزخ،
طفل انقلاب،
جامع شباب،
شیطانوں کے ماہتاب،
یوتھیوں کے اقبال،
دراز کے جان ایلیا،
کن کتروں کے رابندرا ناتھ ٹیگور
معروف انقلابی شاعر رہنما، ادیب، طبیب اور جدید
احمد فرہاد صاحب کا نیا شعر پیش خدمت ہے۔
تحریک انصاف کے گراونڈ ورکر حیدر سعید نے بھی تصدیق کردی!
موٹروے کھلی ہے،
اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں،
کوئی پریشر نہیں
لیکن عوام کھڑی نہیں ہو رہی، کارکن تنگ ہیں۔
سہیل آفریدی کولہوں کے بیل کی طرح بس گھومتا جا رہا ہے۔
ویسے وزیر اعلی پنجاب سے گزارش ہے کہ کیپٹن صفدر کو اپنا ترجمان مقرر کر دیں!
یہ بندا اکیلا مسلم لیگ نواز کے سب ترجمانوں سے ہزار گنا بہتر کام کرتا ہے۔
جیسے اس نے ارشاد بھٹی کو انٹرویو میں جواب دئے ہیں، واقعی میں کمال کیا ہے۔
ارشاد بھٹی بھاگ رہا تھا اور یہ پیچھے پیچھے تھا
کیا ہونے والا ہے؟
کڑیاں ملاتے ہیں
بابر نواز خان کی اپیل الیکشن کمیشن کے پاس ہے
⬇️
عدالت سہیل آفریدی کا سٹے آرڈر کینسل کرچکی ہے
⬇️
الیکشن کمیشن نا اہلی کا فیصلہ سنا سکتا ہے
⬇️
صوبائی وزیر اور MPA کہانیاں ڈال کر خود ہی غائب ہو رہے ہیں
⬇️
گنڈاپور سہیل آفریدی کے خلاف بول رہا ہے
ویسے تو کل بھی گنڈاپور نے سہیل آفریدی کی تاریخی بے عزتی کی ہے۔
لیکن گنڈاپور کا عمران ریاض کے متعلق یہ والا آڈیو تاریخ کی کتابوں میں ہمیشہ مخفوظ ریے گا، جو مزا اس کا ہے، وہ کسی دوسری چیز کا نہیں
نوٹ ⚠️ ہیڈ فونز لگا کر سننا ہے، ورنہ مسلہ ہوگا۔
پشاور لانگ مارچ کی اصلی ویڈیو!
اے آئی سے پاک
یہ ہیں وہ مناظر جن کو چھپانے کے لئے قوم یوتھ اے آئی کا استعمال کر کر کے پاگل ہوچکی ہے۔
یہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت میں انکی اوقات ہے، عوام کو حقیقی شعور مل چکا ہے
یہ برطانیہ والے کن کترے کب لندن موٹروے بند کر رہے ہیں؟
پاکستان کو تو گالیاں دینے میں ایک منٹ نہیں لگاتے تھے۔
اب ذرا خواجہ مہران کی بات پر عمل کرو نا، موٹروے بند کرو لندن کی۔
ہم بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا برطانیہ آپ کو ایسی حرکتوں پر پھولوں کا ہار پہناتا ہے یا لتر مارتا ہے؟
گنڈاپور نے تو سہیل آفریدی کی مٹی پلید کردی ہے!
"عمران نیازی کی ملاقاتیں بند کروانے والا سہیل آفریدی تھا"
"سہیل آفریدی نے بشری بی بی کی ملاقاتیں بند کروائیں۔"
"سہیل آفریدی نے خفیہ ڈیل کرکے وزیر اعلی کا عہدہ لیا"
یہ پاکستان تباہ کرنے والے ایک دوسرے کے سارے راز کھول رہے ہیں۔