گنڈاپور نے تو سہیل آفریدی کی مٹی پلید کردی ہے!
"عمران نیازی کی ملاقاتیں بند کروانے والا سہیل آفریدی تھا"
"سہیل آفریدی نے بشری بی بی کی ملاقاتیں بند کروائیں۔"
"سہیل آفریدی نے خفیہ ڈیل کرکے وزیر اعلی کا عہدہ لیا"
یہ پاکستان تباہ کرنے والے ایک دوسرے کے سارے راز کھول رہے ہیں۔
تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا کہاں کہاں جائے گا؟
آئیں آپ کو اصلیت بتاتے ہیں۔
یہ ہے سہیل آفریدی کا حقیقی منصوبہ جو تحریک انصاف اب تک چھپا رہی تھی لیکن اب قوم کے سامنے آ چکا ہے۔
اس وقت تحریک انصاف کے اکاونٹس یہ دعوی کر رہے ہیں کہ دہشتگردوں سے پنجاب اور اسلام آباد پر حملوں کا مطالبہ کرنے والا یہ ڈاکٹر امجد غائب ہوگیا ہے۔
یہ ڈرامے پرانے ہوچکے یوتھیا بھائیوں!
اپنی حکومت، اپنی پولیس اور اپنا وہ وزیر غائب کروا دیا جو براہ راست دہشتگردوں کا دفاع کرتا تھا؟
علی امین گنڈاپور نے سہیل آفریدی کو بھگو بھگو کر لتر مارنے شروع کردئے!
اس وقت اٹک کا پل کھلا ہوا ہے، ایک کنٹینر موجود نہیں، تم خیبر پختونخواہ کے اندر ہی کیوں گھومتے جا رہے ہو؟
اگر میں نے بتا دیا کہ تم نے کس سے ڈیل کی ہے تو کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہو گے۔
یہ لیں ایک اور ثبوت!
تحریک انصاف کے نام پر مال بٹورنے والے مختلف پیج کیسے جعلی تصویریں لگا لگا کر لاکھوں کے جلسے بنا رہے ہیں۔
یہ سیاست پی کے کی دو نمبریاں میں رنگے ہاتھوں آپ کو دکھا رہا ہوں جہاں فیسبک اے آئی نے خود تصویروں پر AI ٹیگ لگا دیا ہے۔
وہ اوورسیز قوم پرست جو کن کتروں کی محبت میں برطانیہ سے پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے، زرا توجہ کریں
خواجہ مہران، آپ سے اپیل کر رہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کا محاصرہ کریں اور لندن موٹروے بند کریں
آپ برطانیہ میں یہ کام کریں تاکہ پتہ چلے کہ وہ کیا سلوک کرتے ہیں جو پاکستان نہیں کرتا
شاباش بیٹا!
ایسے ہی اے آئی والا انقلاب آئے گا
اپنی تصویر اے آئی میں لگاو اور جلسہ بڑھاو
یہی وجہ ہے کہ اٹک پل کھلنے کے باوجود بھی سہیل آفریدی خیبر پختونخواہ میں کولہوں والے بیل کی طرح گھوم رہا ہے کیونکہ گراونڈ پر بندے نہیں
بیچارے لانگ مارچ والے گرمی میں ذلیل ہو رہے ہیں
جبکہ ہمارے یوتھی بھائی اے آئی کی مدد سے کمبل تقسیم کرنے میں مصروف ہیں
جبکہ 1700 یوتھی بھائی لائک کر رہے ہیں
واہ یوتھی واہ
ایسے ہی جوش جذبے سے اڈیالہ بھی اے آئی سے توڑو۔
ایسے ہی انقلاب آئے گا 🤣🤣🤣🤣
یہ سفید داڑھی والے پختون بزرگ اپنے علاج کے لئے ہسپتال جا رہے ہیں لیکن سہیل آفریدی کے ساتھ موجود جنگلی ڈنگروں نے انکا راستہ روک لیا
بزرگ دہائیاں دیتے رہے کہ جانے دو لیکن جواب میں جو بدتمیزی کی گئی وہ آپ کے سامنے ہے
یہ جو پختون، پختون کرتے ہو، کیا یہ پختونوں کی تذلیل نہیں ہے؟
کل ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 کسٹم اہلکاروں کو سمگلروں اور منشیات فروشوں نے شہید کیا۔
آج اسی کرک میں جہاں دو دن پہلے سہیل آفریدی ناچ رہا تھا، دہشتگردوں نے ایک SHO اور ایک پولیس اہلکار کو شہید کر دیا۔
کیا تحریک انصاف کے وزیر اعلی نے مزمت کی ہے یا صرف فوج کے خلاف ہی بھونک رہا ہے؟
فیاض الحسن چوہان نے بھی تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی حمایت کا عندیہ دے دیا
لیکن ایک چھوٹی سی شرط رکھ دی
اگر تحریک انصاف خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی نہیں چاہتی تو سہیل آفریدی بس 5 منٹ دہشتگردوں کے خلاف بول کر دکھا دے۔
چلو یوتھی بھائیوں!
غیرت ہے تو چیلنج قبول کرو
اے آئی کے بنے چاول
اے آئی کی بنی گاڑی
اے آئی کا بنا ہجوم
اور ہمارا یہ یوتھی بھائی اپنی تصویر لگا کر اس اے آئی ہجوم میں اے آئی چاول تقسیم کر رہا ہے
دس ہزار یوتھی بھائی اس بھائی کے بڑے دل پر اسکی تعریف کر ریے ہیں۔
یہ کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے! 🤣🤣
اس وقت قوم یوتھ بیشرمی کے ساتھ ضلع خیبر کی اے آئی ویڈیوز شئیر کرنے میں مصروف ہے!
یہ رہی ضلع خیبر کی اصلی ویڈیو۔
تعداد آپ کے سامنے ہے
عوام نے لعنتیں بھیج دی ہیں لیکن وائرس اے آئی سے خود کو خود ہی بیوقوف بنا رہا ہے۔
کہاں ہیں حامد میر اور اسد طور؟
صحافیوں کے حقوق کی باتیں کرنے والے کیا اس نوجوان صحافی حسام الدین کا ساتھ دیں گے جو آج ضلع خیبر موجود تھا لیکن سہیل آفریدی نے باقاعدہ اشارہ کرکے ورکروں کو بھڑکایا جو "چڑیل" کی طرح اس نوجوان سے چمٹے۔
اس صحافی کی کہانی سب دوست شئیر کریں۔
تحریک انصاف کیسے چند سو لوگوں کو ہزاروں میں تبدیل کر رہی ہے؟
یہ لیں آپ کے سامنے لائیو کرکے دکھا دیا ہے۔ اس طریقے سے پاکستان کی عوام کو فراڈ اے آئی ویڈیوز سے عوام بڑھا بڑھا کر دکھائی جاتی ہے
اس وقت کو شئیر کریں تاکہ سچائی پھیلے اور انکی جھوٹی کہانیاں ختم ہوں۔
حکومت نے اٹک پل سے کنٹینر اور رکاوٹیں ہٹا دی ہیں۔
اب راستہ کھلا ہے، فرار کا کوئی بہانہ نہیں۔
یوتھی بھائیوں!
اب بھیجو نا سہیل آفریدی کو اسلام آباد۔
پوچھو گول گول چکر کیوں کاٹ رہے ہو؟