ہرچینل پہ خان ہراخبارپہ خان سوشل میڈیاپہ صرف خان ٹویٹرکی تاریخ کاسب سے بڑاٹرینڈ
عوام سڑکوں پہ چارشہروں میں چارجلسےلاکھوں لوگوں کی شرکت پہلی بارعرب ملکوں میں سیاسی مظاہرےدنیاکےکونےکونےمیں احتجاج عورتوں بچوں کی روروکرخان کےحق دعائیں
#MarchAgaintsImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک سہیل آفریدی اور تین بہنیں چاہتی ہیں عمران خان رہا ہو جاے باقی کوئئ نہیں چاہتا
وگرنہ اتنا مشکل بھی نہیں تھا اور نا ہے
فی الحال خیبر پختونخوا کو چھوڑ دیں کیونکہ وہ تو جیسے تیسے نکل رہے ہیں
قومی اسمبلی میںMNAs کی تعداد ہے 80 اگر ایک MNA صرف 10 گاڑیاں اور پچاس بندےلیکر kpk چلا جائے جوکہ بلکل ممکن ہے تو یہ 4000 بندے اور 800 گاڑیاں بنیں گی اور خفیہ طریقے سے آپ جا سکتے ہیں
پنجاب کے اس وقت 107 MPAs ہیں اگر ہر ایم پی اے 5 گاڑیاں اور 20 بندے لیکر kpk چلاجاے تو یہ 535 گاڑیاں اور 2000 بندے بنتے ہیں پنجاب کے 36 اضلاع ہیں ہر ضلع کی تنظیم ضلعی صدور جنرل سیکرٹری پورے ضلع سے 5 گاڑیاں اور 20 بندے لے جایئں تو یہ 180 گاڑیاں اور 720 بندے بنتے ہیں
یہ تقریبا 1500 گاڑی اور سات ہزار لوگ بنتے ہیں یہ وہ ٹارگٹ بتا رہا ہوں جو یونین کونسل کی تنظیم بھی اگر پورا کرنا چاہے تو بڑے آرام سے کرلے گی
یہ سارے خفیہ طریقے سے نکلیں ریلی کی ضرورت نہیں اور kpk میں لانگ مارچ کو جوائن کر لیں اور پھر ساتھ میں ہر kpk کے شہر کا مقامی کراؤڈ نکلے تو بہت بڑا مجمہ بن سکتا ہے
اور جو ایم این اے پچاس بندے نہیں لاتا جو ایم پی اے 20 بندے نہیں لاتا جو ضلعی صدر 20 بندے نہیں لیکر آتا اسکو جوتے مار مار کو پارٹی سے نکال دیں
@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI@MeenakhanAfridi@iamSadiqAfridi@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI
رات کے وقت ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اپنے مقصد کی جانب رواں دواں، لانگ مارچ کے قافلے کی شاندار فضائی مناظر ،کارکنان کا جوش و جذبہ قابلِ دید ہے۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
#HappyBirthdayImranKhan ; to the man who has been a teacher and a mentor. I feel grateful to have had your guidance in life; to understanding that the ups and downs are part of the wave. It’s shameful what is being done to you. We are simply a self destructive country.
عمران صاحب ویسے بڑے ماڑے دن آے نے صافیاں دے جناب
اگر لونگ مارچ ملتوی نا کرتے تو لگ جاتی اگر اب چار کو ملتوی نا کیا لگ جاے گی پھر اب اسلام آباد کا رخ کیا تو لگ جاے گی او بھائی کیا لگ جاے گی گلے کی ہڈی بن جاے گی یاد رکھنا
باقی صحافی اب کم ہیں اب صافی ہیں جو دھمکیوں پہنچانے کا کام کرتے ہیں
@DurraniViews ورلڈکپ چمپئن بانی شوکت خانم بانی تحریک انصاف سابق وزیر اعظم کو بے گناہ قید کرنا ملاقاتیں بند بیوی قید بہنیں قید یہ دہشتگردی نہیں تو اور کیا ہے گنجے شیطان غیرت ہوتی تم دربارہ کبھی باہر نا نکلتے
مزاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے کہ ان میں سے ایک ڈیمانڈ بھی غیر آئینی و قانونی نہیں ہے۔ ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے۔ ہمارے ساتھ ریاست ہر قابض لوگ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ یہ ہمارے ڈیمانڈز تھے، ہیں اور رہیں گے۔
ملک میں سیاسی استحکام، آئین و قانون کی بالادستی، جمہوری عمل کے تسلسل، قومی یکجہتی، امن و امان کے قیام اور تمام سیاسی و قومی معاملات کو باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے درج ذیل امور پر اتفاقِ رائے کیا جائے گا:
1۔وزیرِ اعظم پاکستان اور دونوں ایوانوں میں قائدینِ حزبِ اختلاف کے درمیان باقاعدہ ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں ملک کو درپیش تمام اہم سیاسی، قومی، آئینی، قانونی اور جمہوری معاملات، بالخصوص زیرِ التوا امور، پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
فریقین اس امر کے پابند ہوں گے کہ باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے مذکورہ امور کے حل کے لیے دو ماہ کے اندر مؤثر اور قابلِ عمل پیش رفت یقینی بنائی جائے۔
2۔وزیرِ اعظم پاکستان حکومتی اتحاد، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں کے نمائندگان پر مشتمل ایک مشترکہ سیاسی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیں گے۔
یہ کمیٹی اپوزیشن کے ساتھ قومی و سیاسی معاملات، باہمی اختلافات اور دیگر اہم امور پر مسلسل مذاکرات کرے گی اور باہمی اتفاقِ رائے سے قابلِ عمل حل تلاش کرے گی۔ جمہوریت، سیاست، عدالت اور صحافت کی مکمل آزادی ہوگی۔
کمیٹی اپنے قیام کے بعد ایک ماہ کے اندر مذاکرات اور حل کے حوالے سے قابلِ ذکر پیش رفت یقینی بنائے گی اور اپنی سفارشات متعلقہ قیادت کے سامنے پیش کرے گی۔
3۔ جیل مینول، آئینِ پاکستان اور مروجہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حاصل تمام قانونی، انسانی اور طبی حقوق بلاامتیاز فراہم کیے جائیں گے۔
ان کے علاج و معالجے کے سلسلے میں، جہاں قانوناً قابلِ اطلاق ہو، ان کے ذاتی/نامزد ڈاکٹروں کی طبی رائے، ہدایات اور مشوروں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ضروری طبی سہولیات اور علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
4۔جیل مینول اور متعلقہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اپنے اہلِ خانہ، نامزد وکلاء اور مجاز/نامزد رفقاء سے ملاقات کا حق فراہم کیا جائے گا۔
ملاقاتوں کا انعقاد قانون اور جیل قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگا۔ تاہم ملاقات کی سہولت کو کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا جو قانوناً ممنوع ہوں۔
5۔عمران خان، بشریٰ بی بی، خواتین، معمر اور بیمار قیدیوں سمیت تمام زیرِ حراست افراد کی جانب سے سزاؤں کے خلاف دائر درخواستوں اور دیگر قانونی درخواستوں پر آئین و قانون کے مطابق دس دن کے اندر غور کا عمل شروع/مکمل کیا جائے گا، جہاں قانوناً ایسا ممکن ہو۔
تمام مقدمات کا فیصلہ متعلقہ عدالتیں اور قانونی فورمز آئین، قانون، شفاف عدالتی طریقۂ کار اور انصاف کے اصولوں کے مطابق، بلاجواز تاخیر کے بغیر، کریں گے۔
خواتین جو سیاسی قید کاٹ رہی ہیں جن میں بزرگ یاسمین راشد اور بشری بی بی سرفہرست ہے اُن کو انسانی ہمدردی دکھاتے ہوئے جلد رہا کیا جائے۔
6۔خیبر پختونخوا میں جاری دہشت گردی کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مستقل و پائیدار امن کے قیام کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر، مسلسل اور بامعنی مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا۔
اس مقصد کے لیے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق ان میں مناسب ترامیم کی جائیں گی۔
وفاقی اور صوبائی حکومت کے مجاز نمائندگان 72 گھنٹوں کے اندر باقاعدہ اجلاس منعقد کرکے باہمی مشاورت سے امن و امان کے قیام کے لیے ایک واضح، جامع اور قابلِ عمل حکمتِ عملی مرتب کریں گے۔
اس حکمتِ عملی پر آئین و قانون کے دائرۂ کار میں رہتے ہوئے عمل درآمد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہوگی۔
7۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مذکورہ بالا یقین دہانیوں اور طے شدہ اقدامات پر مؤثر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف موجودہ لانگ مارچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کرے گی۔
تاہم اگر وفاقی حکومت طے شدہ یقین دہانیوں، مذاکراتی عمل یا آئینی و قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کرے یا مذاکراتی عمل کو بلاجواز تعطل کا شکار کرے تو پاکستان تحریکِ انصاف آئین و قانون کے مطابق اپنے پُرامن، جمہوری اور قانونی احتجاج کے حق کو محفوظ رکھے گی۔
@muneebfaruqpak آپ لوگوں نے خدائی لہجے میں کہا تھا 72 گھنٹے وچ نہیں رہے گا دیکھ لو نہیں ہوا آپ سے لہجے انسانوں پہ انسانوں والے ہی اچھے لگتے ہیں خدا کا لہجہ صرف خدا کے لیے ہے
ہرچینل پہ خان ہراخبارپہ خان سوشل میڈیاپہ صرف خان ٹویٹرکی تاریخ کاسب سے بڑاٹرینڈ
عوام سڑکوں پہ چارشہروں میں چارجلسےلاکھوں لوگوں کی شرکت پہلی بارعرب ملکوں میں سیاسی مظاہرےدنیاکےکونےکونےمیں احتجاج عورتوں بچوں کی روروکرخان کےحق دعائیں
#MarchAgaintsImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور